تارکین وطن کی خبریں
  پاکستان پیپلز پارٹی یورپ کے صدر جناب ڈاکٹر ارشاد علی کمبوہ عمرے کی ادائیگی کے بعد آج پی آئی اے ایئر لائن سے فرانس پہنچے گئے

فرانس(نمائندہ خصوصی)پاکستان پیپلز پارٹی یورپ کے صدر ڈاکٹر ارشاد علی کمبوہ عمرے کی ادائیگی کے بعد آج پی آئی اے ایئر لائن سے فرانس پہنچ گئے ۔ تمام پارٹی کے جیالے کارکنان اور دوست احباب ایئر پورٹ چارلس ڈیگال ٹرمنل نمبر 1 پر پہنچ کر ان کا پر تپاک ا

 
 
  تحریک انصاف اپنی خواتین ورکرز کے ساتھ ناانصافی بند کریں۔ڈاکٹر حجمیر بی بی سینئر رہنما پی ٹی آئی

یورپ(چیف اکرام الدین )پاکستان تحریک انصاف کی سینئر رہنما اور ڈاکٹر فورم اسلام آباد کی نائب صدر ڈاکٹر حجمیر بی بی نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف اپنے خواتین ورکرز کے ساتھ ناانصافی بند کریں انہوں نے کہا کہ ریزرو سیٹوں سے خیبر پختونخواہ خواتین &#

 
 
  لیبیا؛ بحیرہ روم میں کشتی الٹنے سے 100 تارکین وطن کی ہلاکت کا خدشہ

طرابلس: محفوظ پناہ کے متلاشی مہاجرین سے بھری کشتی بحریہ روم میں الٹنے سے 100 کے قریب تارکین وطن ڈوب گئے جن کی تلاش جاری ہے۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق لیبیا کی بندرگاہ کے قریب بحیرہ روم میں پیش آنے والے اس واقعے میں قریباً 100 افراد لاپتا ہ

 
 
  ای یو پاک فرینڈ شپ فیڈریشن اسپین کے زیر اہتمام پلاسا سانت جائیمے میں کشمیر کے حق خودارادیت اور بھارتی ظلم و ستم کے خلاف احتجاجی مظاہرہ،سینکڑوں افراد کی شرکت

بارسلونا( بلال بھٹی)مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی جانب سے ظلم وستم، بربریت اور خواتین وبچوں پر پیلٹ گنز کا ستعمال جس سے کشمیریوں کی بینائی ختم کی جارہی ہے۔ کے خلاف ای یو پاک فرینڈ شپ فیڈریشن اسپین کے زیر اہتمام پلاسا جائیمے بلدیہ ہاوس اور صد

 
 
  یورپ کا تارکین وطن کو روکنے کیلئے قوت استعمال کرنے کا فیصلہ

برسلز (حافظ انیب راشد) تارکین وطن کی جانب سے یورپین یونین کی طرف ہجرت کو روکنے کیلئے یورپین لیڈرز کانفرنس گزشتہ روز برسلز میں ہوئی جس میں غیر قانونی مہاجرین کا مسئلہ اہم موضوع تھا۔ اس کانفرنس کے نکات میں سے ایک اہم ترین نکتہ یہ بھی تھا کہ سمندž