تارکین وطن کی خبریں
  مہاجرین کے ساتھ سمندر میں پھنسا بحری جہاز "لائف لائن" آج مالٹا کی بندرگاہ پر لنگر انداز ہو گا

مالٹا کے وزیراعظم جوزف مسکاٹ نے کہا ہے کہ لائف لائن نامی بحری جہاز آج مالٹا کی بندرگاہ پر لنگر انداز ہو گا۔ سمندری راستوں سے یورپ پہنچنے والے مہاجرین کو سمندروں میں ڈوبنے سے بچانے والی ایک غیر سرکاری تنظیم کا یہ جہاز گزشتہ کئی دنوں سے بحیرہ ر

 
 
  برطانیہ :سماجی خدمات پر تین پاکستانیوں کیلئے ایوارڈز

لندن (نمائندہ خصوصی ) ملکہ برطانیہ الزبتھ دوم کی جانب سے تین پاکستانی نوجوانوں کو سماجی خدمات انجام دینے پر "کوئنز ینگ لیڈرز" ایوارڈ سے نوازا گیا۔برطانیہ کے بکنگھم پیلس میں کوئنز ینگ لیڈرز ایوارڈ کی تقریب ہوئی۔جس میں ملکہ الزبتھ، شہزادہ ہی&#

 
 
  سپیرئر سینٹر آف نیشنل ڈیفنس سپین میں تقرین تقسیم اسناد،میجر عمران جعفر بھی شریک

میڈرڈ(نمائندہ خصوصی )سپیرئر سینٹر آف نیشنل ڈیفنس اسپین کا معروف عسکری انسٹیٹیوٹ ہے جو کہ میجر رینک اور اس سے بالا افسران کے لئے فوجی اسٹرٹیجک سطح کے کورس کرواتا ہے۔

گزشتہ روز میڈرڈ میں ایک سالہ کورس کے اختتام پر سپیرئر سینٹر آف نیشنل ڈیفنس &

 
 
  صدر مسلم لیگ (ن ) لائرز ونگ لندن چوہدری عنصر محمود ایڈووکیٹ انگلینڈ سے واپس پاکستان پہنچ گئے

کھاریاں ( زمان احسن ) صدر مسلم لیگ (ن ) لائرز ونگ لندن چوہدری عنصر محمود ایڈووکیٹ انگلینڈ سے واپس پاکستان پہنچ گئے ۔ چوہدری عنصر محمود ایڈووکیٹ نے وطن واپسی پر ن لیگی رہنماؤں سے ملاقاتیں کیں ۔ اور مسلم لیگ (ن ) کے نامزد امیدواروں چوہدری عابدرضا کو&

 
 
  مئیر بارسلونا کی سربراہی میں ہونے والے تاریخی اجلاس میں 1/30 کے قانون کو بھاری اکثریت سے منظور کر لیا گیا

بارسلونا(سید شیراز)آریا میتروپولیتانا کے اجلاس کا اختتام اوبر اور کابی فائی کے تابوت میں آخری کیل مئیر کولاو نے ٹھونک دیا۔آج مورخہ 26 جون کو مئیر بارسلونا کی سربراہی میں ہونے والے تاریخی اجلاس میں 1/30 کے قانون کو بھاری اکثریت سے منظور کر لیا گی