تارکین وطن کی خبریں
  پیدرو سانچیز کی مہاجرین کو اسپین آنے کی دعوت،ہسپانوی پالیسیوں کے سبب یونین کے رکن ممالک میں مہاجرین سے متعلق ایک نیا اختلاف جنم لے سکتا

اسپین اپنی نرم پالیسیوں کے سبب یورپ میں مہاجرین کی آمد کا ایک نیا مرکز بنتا جا رہا ہے۔ یورپی یونین کے حکام کو خطرہ ہے کہ ہسپانوی پالیسیوں کے سبب یونین کے رکن ممالک میں مہاجرین سے متعلق ایک نیا اختلاف جنم لے سکتا ہے۔رواں برس کے پہلے پانچ ماہ کے 

 
 
  جنوبی افریقہ میں قتل ہونے والے 2بھائیوں سمیت 3افراد کی میتیں پاکستان پہنچ گئیں

کیپ ٹاون(آن لائن)جنوبی افریقا میں پر اسرار طور پر جل کر جاں بحق ہونیوالے 3 افراد کی میتیں پاکستان پہنچا دی گئیں،ہلاک ہونے والوں میں 2سگے بھائی اور ایک کزن شامل ہیں،لواحقین کا الزام لگاتے ہوئے کہنا تھا کہ تینوں افراد کو قتل کرکے جلایا گیا ہے۔ج

 
 
  جرمنی۔ ہنرمند اور اعلیٰ تعلیم یافتہ افراد کے لیے دروازے کھولنے اور رہائشی اجازت ناموں کے حصول میں آسانیاں پیدا کرنے پر اتفاق

جرمنی میں رواں برس کے اختتام سے قبل تارکین وطن سے متعلق ایک نیا قانون منظور کیا جا سکتا ہے۔ سوال یہ ہے کہ اس قانون کے بعد جرمنی میں رہنے کے خواہش مند غیرملکی شہریوں کے لیے کیا کچھ تبدیل ہو جائے گا؟

جرمنی میں وسیع تر حکومتی اتحاد کے درمیان تارک

 
 
  تارکین کی بے دخلی، ٹرمپ انتظامیہ کے اختیارات میں اضافہ

واشنگٹن(آن لائن)ٹرمپ انتظامیہ نے حکومت کے غیر قانونی تارکین کو بے دخل کرنے کے اختیارات میں اضافہ کر دیا ہے،اس سلسلے میں غیرقانونی تارکین کی بے دخلی کیلئے امیگریشن سروسز کو ہدایات جاری کی گئی ہیں۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اس سے قبل ا&#

 
 
  اسپین کے ذریعے یورپی یونین میں داخل ہونے والے غیرقانونی تارکین وطن کی تعداد میں مسلسل اضافہ ، فرنٹیکس

یورپی سرحدی ایجنسی فرنٹیکس کے مطابق اسپین کے ذریعے یورپی یونین میں داخل ہونے والے غیرقانونی تارکین وطن کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے اور یہ تارکین وطن کے لیے یورپ پہنچنے کا ایک نیا اور اہم راستہ بنتا جا رہا ہے۔

فرنٹیکس کے سربراہ فیبری&#