کھیل
  بگ بیش لیگ؛ 75 پاکستانی کھلاڑیوں نے ڈرافٹ میں نام رجسٹر کروالیے

قومی ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ اور اوپنر فخر زمان سمیت آسٹریلیا کی بگ بیش لیگ (بی بی ایل) میں 75 پاکستانی کھلاڑیوں نے رجسٹریشن کروالی۔

بگ بیش لیگ نے پاکستان سے اپنے نامزد امیدواروں کی فہرست جاری کی ہے جس میں حارث رؤف، شاداب خان، عماد وسیم، اسا

 
 
  رضوان نے بنگلادیش کے سیلاب متاثرین کیلئے مدد کی اپیل کردی

قومی ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے بنگلادیش میں بارشوں کے باعث سیلاب متاثرین کی مدد کی اپیل کردی۔

فوٹو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر بنگلادیش کے خلاف راولپنڈی ٹیسٹ میچ کھیلنے والے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے سوشل میڈیا پر جاری کردہ اپنے پی

 
 
  بنگلادیش کیخلاف ون ڈے سیریز؛ پاکستان شاہینز کے اسکواڈ کا اعلان

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے بنگلادیش اے کے خلاف 3 ون ڈے میچوں کی سیریز کیلئے 14 رکنی پاکستان شاہینز کا اعلان کردیا۔

وکٹ کیپر بیٹر محمد حارث کو پاکستان شاہینز کا کپتان برقرار رکھا گیا ہے، انہوں نے حال ہی میں پاکستان شاہینز کے ڈارون ٹور میں بھی

 
 
  راولپنڈی ٹیسٹ؛ پاکستان کی 447 رنز 6وکٹوں پر بیٹنگ ڈیکلیئر، بنگلا دیش کی بیٹنگ جاری

راولپنڈی ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں پاکستان نے بنگلا دیش کے خلاف 447 رنز 6 وکٹوں پر بیٹنگ ڈیکلیئر کر دی، وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان نے 171 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی۔

ٹیسٹ کے دوسرے روز پاکستان نے اپنی پہلی اننگز کا آغاز 158 رنز 4 وکٹوں کے نقصان سے کیا،

 
 
  بھارتی ریکارڈ توڑنے پر سفیان محسود گورنر ہاؤس کے پی مدعو، فیصل کنڈی کا خراج تحسین

پشاور: انڈین ریکارڈ توڑنے پر گورنر خیبرپختونخوا نے سفیان محسود کو خراج تحسین پیش کیا۔

گورنر فیصل کریم کنڈی نے گنیز ورلڈ ریکارڈز ہولڈر سفیان محسود اور اسکے والد کو خصوصی دعوت پر گورنر ہاؤس پشاور بلا لیا۔

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈ