کھیل
  پہلے ٹیسٹ میں شکست کے باوجود پاکستان کو کم بیک کرنا ہوگا، جیسن گلسپی

اسلام آباد: پاکستانی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ جیسن گلسپی کا کہنا ہے کہ پہلے ٹیسٹ میں شکست سے مایوس تو ضرور ہیں لیکن پاکستان کو کم بیک کرنا ہوگا۔

اسلام آباد میں پریس کانفرس کرتے ہوئے جیسن گلسپی نے کہا کہ دوسرے ٹیسٹ میچ میں بنگلہ دیش کی ٹیم کو &#

 
 
  پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن نے کراچی میں 35 ویں قومی کھیلوں کے انعقاد کی منظوری دیدی

پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن نے کراچی میں 35 ویں قومی کھیلوں کے انعقاد کی منظوری دے دی۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق سندھ کے وزیر کھیل امور نوجوانان سردار محمد بخش مہر کے ایسوسی ایشن کے ساتھ اجلاس میں مختلف امور کا جائزہ لینے بعد فیصلے کیے گئے۔ اجلا

 
 
  آئی سی سی رینکنگ؛ بابراعظم کی 6 درجہ تنزلی، رضوان کی ترقی

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی۔

آئی سی سی کی جانب سے تازہ ترین رینکنگ کے مطابق ٹیسٹ رینکنگ میں بابراعظم کی ناقص کارکردگی کے باعث 6 درجہ تنزلی ہوئی ہے جبکہ رضوان 7 درجے ترقی پاکر ٹاپ 11 میں شامل ہوگئے ہیں۔

ٹیسٹ رین

 
 
  پاک بنگلادیش ٹیسٹ سیریز؛ قومی ٹیم میں 3 تبدیلیوں کا امکان

بنگلادیش کے خلاف سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ کیلئے قومی ٹیم میں 3 تبدیلیوں کا امکان ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق بنگلادیش کیخلاف دوسرے ٹیسٹ کیلئے ابرار احمد اور کامران غلام موقع دیے جانے کا امکان ہے، دونوں کھلاڑیوں نے 20 سے 23 اگست تک اسلام آباد کلب م

 
 
  انگلش کرکٹر ڈیوڈ ملان کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

انگلش کرکٹر ڈیوڈ ملان نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کرکے مداحوں کو چونکا دیا۔

جارح مزاج انگلش کرکٹر ڈیوڈ ملان انگلینڈ کے اُن کھلاڑیوں میں شامل ہیں جنہوں نے انگلینڈ کیلئے تینوں فارمیٹ میں سنچریاں بنانے کا اعزاز حاصل کررکھا ہے۔