کھیل
  جنوبی افریقا کی ویمنز کرکٹ ٹیم پاکستان کے دورے پر پہنچ گئی

لاہور: جنوبی افریقا کی ویمنز کرکٹ ٹیم ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کھیلنے کے لیے پاکستان پہنچ گئی۔

کپتان لورا وولوارٹ کی قیادت میں جنوبی افریقا کی ٹیم جوہانسبرگ سے براستہ دبئی لاہور کے ایئرپورٹ پر پہنچی۔

پروٹیز ویمنز ٹیم بذریعہ چارٹرڈ فلا

 
 
  پاکستان ایشین چیمپئنز ٹرافی کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا

پاکستان ہاکی ٹیم چین کو ایک کےمقابلےمیں پانچ گول سے شکست دے کر ایشین چیمپئنز ٹرافی کے سیمی فائنل میں پہنچ گئی.

14 ستمبر کوآخری گروپ میچ میں بھارت سےمقابلہ ہوگا۔ چین میں ہونے والے ٹورنامنٹ میں پاکستان کی طرف سے حنان شاہد اور ندیم احمد نے دو دو 

 
 
  "چیمپئینز ٹرافی؛ پاکستان سے منتقلی کا کوئی منصوبہ نہیں"

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی) کے چیف ایگزیکٹو جیف ایلارڈائس نے تصدیق کی ہے چیمپئینز ٹرافی 2025 کی پاکستان منتقلی سے متعلق کوئی منصوبہ نہیں ہے۔

آئی سی سی کے چیف ایگزیکٹو جیف ایلارڈائس نے یقین دہانی کروائی ہے کہ کسی بھی ٹیم نے ٹورنامنٹ میں ک&#

 
 
  ورلڈکپ 2023؛ بھارت کو کتنی کمائی ہوئی؟ آئی سی سی نے تفصیلات شیئر کردیں

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے بھارت میں ہونیوالے ون ڈے ورلڈکپ 2023 سے متعلق کمائی کی تفیصلات شیئر کردیں۔

آئی سی سی کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ بھارت نے 2023 ورلڈکپ کے دوران سیاحت اور میچز کے ذریعے 1.39 بلین ڈالر (11 ہزار 637 کروڑ سے زا&

 
 
  ہندو انتہاپسندوں کی دھمکی؛ دوسرا ٹیسٹ منتقل کرنے کی افواہیں گردش کرنے لگیں

ہندو انتہا پسندوں کی جانب سے بنگلادیشی ٹیم کو دھمکیاں ملنے کے بعد سیریز کا دوسرا ٹیسٹ منتقل کرنے کی افواہیں گردش کرنے لگیں۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت نے بنگلادیش کیخلاف سیریز کا دوسرا میچ کانپور میں منعقد ہونا تھا تاہم ہندو انتہا پسند