کھیل
  ٹاپ اینڈ ٹی 20 سیریز میں پاکستانی شاہینز نے نیپال کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنا لی ۔

ڈارون: ٹاپ اینڈ ٹی 20 سیریز میں پاکستان شاہینز نے نیپال کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد ایک رن سے شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنا لی۔

گزشتہ روز ڈارون میں کھیلے گئے سیریز کے تیسویں میچ میں پاکستان شاہینز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور مقرر


 
 
  17 سالہ پاکستانی نوجوان عدیل افضل جرمنی کی ہاکی لیگ میں کھیلنے والا سب سے کم عمر کھلاڑی بن گیا ۔

اسلام آباد: 20 اگست (اے پی پی) عدیل افضل جرمنی کے ایک ہاکی کلب کا پاکستانی نوجوان کھلاڑی ہے جس کے عزم وہمت اور انتھک کوششوں نے ا سے داتا دربار سے جرمنی کے کھیل کے میدانوں تک پہنچا دیا۔ قصور کے قریب واقع گائوں بھاگیانا کلاں کے 17 سالہ عدیل افضل نے عزم و

 
 
  چیئرمین پی سی بی کا قومی ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں کیلئے فی کس 10لاکھ روپے انعام کا اعلان ۔

لاہور: چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے پرو ہاکی لیگ کیلئے کوالیفائی کرنے پر قومی ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں کیلئے فی کس 10 لاکھ روپے انعام کا اعلان کیا ہے۔

نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے مطابق محسن نقوی سے قومی ہاکی ٹیم کے کپتان عماد شکیل بٹ نے ملاقات کی جس میں


 
 
  سابق قومی فاسٹ بولر شعیب اختر کی پاکستانی ٹیم پر کڑی تنقید ۔

کراچی: سابق قومی فاسٹ بولر شعیب اختر نے ویسٹ انڈیز کے ہاتھوں ون ڈے سیریز میں بھاری شکست کے بعد پاکستانی ٹیم پر کڑی تنقید کی ہے۔

تیسرے ون ڈے میں پاکستان ٹیم کی شکست کے بعد سرکاری ٹی وی پر گفتگو کرتے ہوئے شعیب اختر نے وائٹ بال ہیڈ کوچ مائیک ہیسن ک


 
 
  ویسٹ انڈیز سے ہار کے بعد بابر اعظم اور محمد رضوان کے لیے بُری خبرآگئی ۔

لاہور: (نیوز ڈیسک) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی 20 اور ون ڈے پلیئرز کی رینکنگ جاری کردی ہے، پاکستان کے کپتان محمد رضوان اور بابر اعظم کی تنزلی ہوئی ہے۔

ٹی 20 بیٹرز رینکنگ

آئی سی سی کی جانب سے جاری ٹی 20 بیٹرز رینکنگ کے مطابق بیٹرز میں بھارت کے &#