لاہور: قومی ٹی 20 ٹیم کےکپتان سلمان علی آغا نے کہا ہے کہ پاکستان ٹیم ماضی میں بھی شارجہ میں کھیلتی رہی ہے، ہم نے بھی یہاں آکر بھرپور تیاری کی ہے، سیریز میں بہترین نتائج کے لیے پُر امید ہیں ۔
پاکستان، افغانستان اور متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے د&
لاہور: 'اوصاف نیوز' دنیا کے بہترین نوجوان کرکٹرز میں 4 پاکستانی کھلاڑیوں کو بھی منتخب کر لیا گیا ہے۔ نجی رسالے نے دنیا بھر کے کرکٹ کھیلنے والے ممالک سے چالیس بہترین نوجوان کرکٹرز کی فہرست جاری کر دی ہے۔۔
اس فہرست میں چار پاکستانی کھلاڑی بھی شا
لاہور: ویمنز نیشنل سلیکشن کمیٹی نے آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ 2025 کے لیے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کردیا ہے۔ یہ ایونٹ 30 ستمبر سے 2 نومبر تک بھارت اور سری لنکا میں منعقد ہوگا ۔ یہی اسکواڈ 16 سے 22 ستمبر تک لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں شیڈول جنوبی افریقہ کے خلاف
گجرات: پنجاب کے ضلع گجرات میں کرکٹ میچ میں اوور نہ دینے پر فائرنگ سے 2 بھائی جاں بحق اور ماموں زخمی ہو گئے۔
گجرات میں کرکٹ کے میدان میں کھیل کا جوش خون کی ہولی میں بدل گیا ۔ اوور نہ دینے پر ہونے والی تلخ کلامی کے بعد کھلاڑی نے اندھا دھند فائرنگ کرد&
اسلام آباد: سوات سے تعلق رکھنے والے تین نوجوان کھلاڑیوں نے ملائیشیا میں ہونے والی ایم بی ڈبلیو انٹرنیشنل تائیکوانڈو چیمپئن شپ 2025 میں چار تمغے جیت کر تاریخ رقم کرتے ہوئے عالمی سطح پر قومی پرچم کو بلند کیا ۔
ایونٹ میں 32 ممالک کے 4,200 سے زائد کھلاڑیو