کھیل
  شاداب خان کی ٹیم پینتھرز نے چیمپئنز کپ جیت لیا

فیصل آباد: شاداب خان کی ٹیم پینتھرز نے فائنل میں مارخورز کو 5 وکٹوں سے شکست دیکر چیمپئنز ون ڈے کپ جیت لیا۔

فیصل آباد میں کھیلے گئے فائنل میں مارخورز کی بیٹنگ ریت کی دیوار ثابت ہوئی اور پوری ٹیم صرف 122 رنز پر آؤٹ ہوگئی۔

پینتھرز نے 123 رنز کا ہدف 5  


 
 
  برلن میراتھن: ایتھوپیا کے ایتھلیٹس نے مردوں اور خواتین کی دوڑ جیت لی

برلن میراتھن میں ایتھوپیا کے ایتھلیٹس چھائے رہے، مردوں اور خواتین کی دوڑ میں فتح حاصل کرلی۔

ایتھوپیا کے 24 سالہ ملکیسا مینگیشا نے کینیا کے سائبرین کوٹ کو صرف پانچ سیکنڈز سے ہرا کردو گھنٹے تین منٹ 17 سیکنڈز میں مینز ایونٹ میں کامیابی حاصل کی، 


 
 
  آئی پی ایل میں فرنچائزز کیلئے غیرملکی کھلاڑیوں کی بَلی چڑھانے کی تیاری

انڈین پریمئیر لیگ (آئی پی ایل) ڈرافٹنگ کے بعد لیگ نہ کھیلنے والے غیر ملکی کرکٹرز کیخلاف نیا قانون متعارف کروادیا گیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق آئی پی ایل کی گورننگ کونسل نے نئے ضوابط متعارف کرائے ہیں، جس کے تحت غیر ملکی کرکٹر ریڈار پر آئیں گ


 
 
  پیرس اولمپکس؛ غصے نے گولڈ میڈل سے محروم کردیا، نیرج کا اعتراف

پیرس اولمپکس کے جیولین تھرو مقابلے میں سلور میڈل حاصل کرنے والے بھارتی کھلاڑی نیرج چوپڑا نے پاکستانی اتھلیٹ ارشد ندیم کے ہاتھوں اپنی شکست کی وجہ بتادی۔

بھارت کے جیولین تھرو مقابلوں میں اسٹار اتھیلیٹ نیرج چوپڑا نے انکشاف کیا کہ میری ابتد


 
 
  "ہندو انتہاپسندوں کے تشدد کو چھپانے کیلئے بھارتی میڈیا جھوٹ پھیلارہا ہے"

ہندو انتہا پسندوں کی جانب سے کانپور ٹیسٹ میچ میں بنگلادیشی مداح کیساتھ پیش آئے ناروا سلوک پر بھارتی میڈیا نے جھوٹی خبریں پھیلانا شروع کردیں۔

گزشتہ روز چاچا پاکستان کی طرح بنگلادیش کے ہر میچ میں انہیں سپورٹ کرنے والے بنگلادیشی فین ٹائیگ