کھیل
  پی سی بی نے بابراعظم کا استعفی منظور کرلیا

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے مینز وائٹ بال ٹیم کے کپتان بابراعظم کا استعفیٰ منظور کرلیا۔

بورڈ کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ سلیکشن کمیٹی کو مستقبل میں وائٹ بال کرکٹ کی حکمت عملی بنانے کا عمل شروع کرنے کا کام سونپا گیا ہے جس م


 
 
  بابراعظم کو کپتانی سے کیوں ہٹایا؟ وجوہات منظر عام پر آگئیں

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم کی کپتانی چھوڑنے کی وجوہات منظر عام پر آگئیں۔

ذرائع کے مطابق وائٹ بال ٹیم کے ہیڈکوچ گیری کرسٹن کی خواہش تھی کہ بابراعظم صرف ون ڈے فارمیٹ کیلئے کپتانی کرتے رہیں اور اس مقصد کیلئے انہوں نے ٹی20 ورلڈکپ کے بعž


 
 
  بھارت نے بنگلادیش کو ٹیسٹ سیریز میں کلین سوئپ کردیا

کانپور: بھارت نے بنگلادیش کو دوسرے ٹیسٹ میں 7 وکٹوں سے شکست دیکر دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں کلین سوئپ کرلیا۔

کانپور میں کھیلے گئے دوسرے ٹیسٹ میں بھارت نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا تھا۔ بنگلادیش کی ٹیم اپنی پہلی اننگز میں 233 رنز بناکر آؤٹ


 
 
  بھارتی لیجنڈ بیٹسمین سچن ٹنڈولکر کی کرکٹ میں واپسی

ممبئی: بھارت کے لیجنڈ بیٹسمین سچن ٹنڈولکر ایک بار پھر کرکٹ کے میدان میں ایکشن میں نظر آئیں گے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت میں انٹرنیشنل ماسٹرز لیگ کے نام سے ٹی 20 ٹورنامنٹ کا انعقاد نومبر 2024 میں ہوگا جس میں سچن ٹنڈولکر سمیت چھ ممالک کے ریٹائر&


 
 
  ویرات کوہلی کا شکیب الحسن کو ممکنہ آخری ٹیسٹ پر تحفہ پیش کردیا

کانپور: بھارت کے اسٹار بلے باز ویرات کوہلی نے شکیب الحسن کو انکے ممکنہ آخری ٹیسٹ پر دستخط شدہ بیٹ تحفے میں دے دیا۔

منگل کو کانپور میں بنگلہ دیش کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کے اختتام پر ویرات کوہلی نے شکیب الحسن کو انکے ممکنہ آخری ٹیسٹ کے موقع پر