کھیل
  ملتان ٹیسٹ؛ شائقین کی عدم دلچسپی! اہم انکلوژرز کا داخلہ مفت کردیا

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان کھیلے جارہے پہلے ٹیسٹ میچ کے دوران شائقین کی عدم دلچسپی کو دیکھتے ہوئے بورڈ نے شائقین کیلئے بڑا فیصلہ کرلیا۔

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ شائقین کرکٹ کیلئے میچ کا تی


 
 
  ملتان ٹیسٹ کا پہلا دن: پاکستان کے 4 وکٹوں کے نقصان پر 328 رنز

ملتان: پہلے ٹیسٹ میں پاکستان نے میزبان انگلینڈ کے خلاف پہلے دن کے اختتام پر 86 اوورز میں چار وکٹوں کے نقصان پر 328 رنز بنا لیے۔

ملتان میں کھیلے جارہے ٹیسٹ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا تو 8 کے مجموعی اسکور پر پہلی وکٹ گر گئی، اوپنر صائ&


 
 
  ساف چیمپئن شپ کیلئے قومی ویمن فٹبال ٹیم کی ٹریننگ جاری

اسلام آباد: ساف ویمنز چیمپئن شپ 2024 کیلئے قومی ویمن فٹبال ٹیم کی اسلام آباد میں ٹریننگ جاری ہے۔

ہیڈ کوچ عدیل رزقی کی زیر نگرانی کیمپ مزید کچھ دن جاری رہے گا، قومی ٹیم 12 اکتوبر کو اسلام آباد سے نیپال کے لیے اڑان بھرے گی۔

قومی ٹیم اپنی مہم کا آغاز 17


 
 
  نیشنل بیڈمنٹن چیمپئن شپ: ماحور شہزاد نے آٹھویں مرتبہ ٹائٹل جیت لیا

لاہور: نیشنل بیڈمنٹن چیمپئن شپ 2024 میں واپڈا کی ماحور شہزاد نے آٹھویں مرتبہ ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔

واپڈا اسپورٹس کمپلکس لاہور میں کھیلے گئے فائنلز میں مردوں کی کیٹیگری میں خیبرپختونخوا کے مراد علی نے آرمی کے انجم بیشر کے خلاف اکیس انیس اور 


 
 
  پاکستانی کپتان شان مسعود کی چار سال بعد ٹیسٹ میں سنچری

ملتان: قومی ٹیم کے کپتان شان مسعود نے چار سال بعد ٹیسٹ فارمیٹ میں سنچری بنا لی جبکہ بحیثیت کپتان انکی پہلی سنچری ہے۔

انگلینڈ کے خلاف ملتان ٹیسٹ میچ میں کپتان شان مسعود نے کیریئر کی 11ویں سنچری بنائی جس میں 10 چوکے اور 2 چھکے شامل تھے۔

شان مسعود نے