اسلام آباد: چین اور پاکستان کے انفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی ٹی) اور کلاؤڈ سروس کے شعبوں میں تعاون کا معاہدہ طے پاگیا ہے، جس کے تحت چین کی کمپنی ہواوے دو لاکھ پاکستانی طلبہ کو تربیت فراہم کرے گی اور پاکستان میں اپنے موبائل یونٹ میں مزید سرمایہ کاری
کراچی: پاکستانی گھڑ سواروں نے امریکا میں منعقدہ انٹرنیشنل ایونٹ جیت لیا ہے۔
موصول اطلاعات کے مطابق امریکی ریاست اوکلوہاما میں ہونے والے نیزہ بازی مقابلوں میں ٹیم سلطان کے صاحبزادہ سلطان محمد بہادر عزیز نے انفرادی مقابلوں میں پہلی پوزی&
مالے: مالدیپ کی حکومت نے مظلوم فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے اسرائیلی شہریوں کے ملک میں داخلے پرپابندی عائد کردی۔
مالدیپ کے صدراتی دفتر سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ملک میں اسرائیلی پاسپورٹ ہولڈرز کے داخلے پر پابندی عائد کی جارہی
میکسیکو سٹی: میکسیکو میں حکمراں جماعت مورینا پارٹی کی صدارتی امیدوار کلاڈیا شین بام نے الیکشن جیت کر ملک کی پہلی خاتون صدر اور ممکنہ طور پر سب سے زیادہ ووٹ حاصل کرنے کا اعزاز بھی اپنے نام کیا۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق کلاؤڈیا شین بام نے
ریاض: حج کے دوران مقامات مقدسہ کے اطراف کی سڑکوں کو ٹھنڈا رکھا جائے گا۔
سعودی عرب کی سرکاری خبر ایجنسی کے مطابق سعودی روڈ اتھارٹی کی جانب سے حج کے دوران مقامات مقدسہ کے اطراف کی سڑکوں کو جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے ٹھنڈا رکھنے کا انتظام کیا گیا ¬