تارکین وطن کی خبریں
  پاکستانی خاتون عازم حج نے میدان عرفات میں بچے کو جنم دیدیا

ریاض: پاکستان سے تعلق رکھنے والی 34 سالہ خاتون نے عرفات کی پہاڑی پر صحت مند بچے کو جنم دیا جس کا نام عرفات رکھ دیا گیا۔

عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب کے جبل الرحمہ اسپتال کے ماہر امراض اطفال ڈاکٹر طارق محمد ابوالمطیٰ نے بتایا کہ زچہ و بچہ دونوں خی&

 
 
  مناسک حج کا آغاز، فضا‏ لَبَّيْكَ اللَّھُمَّ لَبَّيْكَ کی صداؤں سے گونج اُٹھی

مکہ مکرمہ: مناسک حج کی ادائیگی کا آج سے آغاز ہو گیا۔

مناسک حج کے پہلے مرحلے میں لاکھوں عازمین لبیک الھم لبیک کی صدائیں بلند کرتے ہوئے منیٰ کے لیے روانہ ہوگئے جہاں وہ قیام کریں گے۔ عازمین حج بسوں کے ذریعے منیٰ پہنچیں گے۔

حج کا رکن اعظم وقوف عر

 
 
  معمر ترین عازم حج؛ الجزائز کی 130 سالہ خاتون سے ملیں

الجزائر سٹی: الجزائر سے 130 سالہ خاتون فریضۂ حج کی ادائیگی کے لیے مکہ مکرمہ پہنچ گئیں جہاں ایئرلائن اور ایئرپورٹ انتظامیہ نے ان کا پُرتپاک استقبال کیا۔

عرب میڈیا کے مطابق 130 سالہ سارہ ہدیٰ کا ایئرپورٹ پر اعلیٰ حکام نے خیر مقدم کیا اور معمر تری&#

 
 
  امریکی تجویز حماس اسرائیل تنازع کے خاتمے کا بہترین طریقہ ہے؛ قطر

دوحہ: قطر کے وزیراعظم شیخ محمد بن عبدالرحمان آل ثانی نے کہا ہے کہ جنگ بندی کے امریکی روڈ میپ پر اسرائیل اور حماس کا رویہ جنگ بندی کی امید دلاتا ہے۔

عرب میڈیا کے مطابق امریکی وزیر خارجہ کے ساتھ پریس بریفنگ میں قطر کے وزیر اعظم اور وزیر خارجہ ش&#

 
 
  یوکرین کے صدر کی سعودی ولی عہد سے ملاقات؛ روس جنگ پر تبادلہ خیال

ریاض: یوکرین کے صدر وولودیمیر زیلنسکی سرکاری دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے جہاں اُن کا پُرتپاک استقبال کیا گیا۔

سعودی عرب کے سرکاری خبر رساں ادارے کے مطابق یوکرین کے صدر وولودیمیر زیلنسکی جدہ پہنچ گئے۔ قومی سلامتی کے مشیر اور یوکرین میں سعو&#