تارکین وطن کی خبریں
  حج کے دوران 35 پاکستانی عازمین کی شہادت پر وزیراعظم کا اظہار افسوس، میتیں وطن لانے کی ہدایت

اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے حج کے دوران مختلف وجوہات کی وجہ سے جاں بحق ہونے والے 35 پاکستانی عازمین کے انتقال پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے اُن کے جسد خالی پاکستان پہنچانے کی ہدایت کردی۔

وزیراعظم ہاؤس کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطا

 
 
  حج کے دوران 35 پاکستانی عازمین کے انتقال کی تصدیق

اسلام آباد: وزارت مذہبی امور نے حج 2024 کے دوران 35 پاکستانی حجاج کے انتقال کی تصدیق کر دی، شہید ہونیوالے حاجیوں کے ورثاء کی مرضی سے ان کی تدفین سعودی عرب یا پاکستان میں کی جائے گی۔

ڈائریکٹر جنرل حج مشن عبدالوہاب سومرو کے مطابق جون 18 سہہ پہر 4 بجے تک م

 
 
  گرمی سے انتقال کرجانے والے بغیر اجازت کے حج کر رہے تھے؛ سعودی سفارت خانہ

اسلام آباد: سعودی سفارت خانے کی جانب سے جاری بیان میں وضاحت کی گئی ہے کہ رواں برس حج کے دوران انتقال کرنے والے عازمین کی اکثریت کے پاس حج کرنے کا اجازت نامہ نہیں تھا۔

سعودی سفارت خانہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ رواں برس حج کے دوران مª

 
 
  سعودی عرب اور دیگر ممالک میں عیدالاضحیٰ مذہبی جوش و خروش کیساتھ منائی گئی

خلیجی سمیت امریکا اور کینیڈا اور دیگر یورپی ممالک میں مقیم مسلمان آج عیدالاضحیٰ مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی گئی۔

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق آج خلیجی ریاستوں سمیت مشرق وسطیٰ اور یورپی ممالک کے کئی ممالک میں عید الاضحیٰ منائی &

 
 
  اسرائیلی فوج کے تشدد اور پابندیوں کے باوجود مسجد اقصیٰ تکبیرات سے گونج اُٹھی

بیت المقدس: اسرائیلی فوج کی جارحیت، بے جار رکاوٹوں اور پابندیوں کے باجود مسجد اقصیٰ تکبیرات سے گونج اُٹھi اور 40 ہزار سے زائد فلسطینی قبلہ اوّل میں داخل ہوکر عید الاضحیٰ کی نماز ادا کرنے میں کامیاب ہوگئے۔

عالمی خبر رساں ایجنسی وفا کے مطابق اس