کھیل
  بھارت سے آئی ''اسموگ'' نے چیمپئینز ٹرافی کو اپنی لپیٹ میں لے لیا

تنازعات کا شکار رہنے والی چیمپئینز ٹرافی 2025 کا مستقبل بھارتی انکار کے بعد اسموگ کی وجہ سے تاریکی میں ڈوبتا دکھائی دینے لگا۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان آئندہ برس فروری، مارچ میں چیمپئینز ٹرافی کی صورت میں طویل عرصے بعد کسی آئی سی سی ایونٹ کی م®


 
 
  انگلینڈ کیخلاف 20 وکٹیں لینے والے نعمان علی "پلئیر آف دی منتھ" قرار

انگلینڈ کیخلاف ٹیسٹ سیریز میں اسپن بالنگ سے بیٹرز کے تگنی کا ناچ نچانے والے نعمان علی کو آئی سی سی پلئیر آف دی منتھ قرار دیدیا گیا۔

ملتان اور راولپنڈی ٹیسٹ میچز میں انگلینڈ کے خلاف 20 وکٹیں لینے والے اسپنر نعمان علی کو پلئیر آف دی منتھ کے حقد


 
 
  چیمپئینز ٹرافی؛ بھارت کی عدم شرکت! بورڈ نے آئی سی سی سے جواب مانگ لیا

چیمپئینز ٹرافی میں بھارتی ٹیم عدم شرکت پر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) سے جواب مانگ لیا۔

ذرائع کے مطابق 'حکومتی ہدیات کی روشنی میں پاکستان کرکٹ بورڈ نے (پی سی بی) نے آئی سی سی کو ای میل میں پوچھا ہے کہ آپ نے زبان


 
 
  چیمپئینز ٹرافی؛ ہائبرڈ ماڈل پر نہ ہوا تو کون میزبان ہوگا؟

آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی 2025 میں بھارتی ٹیم کے پاکستان آنے سے انکار کے بعد ہائبرڈ ماڈل کی بازگشت سنائی دے رہی ہے تاہم پاکستان ایونٹ کی پوری میزبانی اپنے ملک میں کرنے پر بضد ہے۔

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی پاکستان میں ایونٹ کی


 
 
  بھارتی انکار نے چیمپئینز ٹرافی کے انعقاد کو خطرے میں ڈال دیا

آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی 2025 میں بھارتی ٹیم پاکستان آنے سے انکار نے ٹورنامنٹ کے انعقاد کو خطرے میں ڈال دیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق بھارتی بورڈ اور آئی سی سی اصرار کررہے ہیں کہ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) چیمپیئینز ٹرافی کیلئے ہائبرڈ ماڈل اپ