تارکین وطن کی خبریں
|
|
|
| |
| |
|
|
| |
| |
|
|
برطانیہ کے شہر مانچسٹر میں شرپسندوں نے مسجد کو آگ لگادی
مانچسٹر: برطانیہ کے شہر مانچسٹر میں نامعلوم شرپسندوں نے مسجد کو نذر آتش کرکے شہید کردیا ، آتشزدگی سے نماز کا مرکزی ہال مدرسے کے تین کلاس رومز جل کر خاکستر ہو گئے تاہم مسجد میں کوئی شخص موجود نہ ہو نے کی وجہ سے جانی نقصان نہیں ہوا۔
غیر ملکی خبر
|
|
| |
| |
|
|
| |
| |
|
|
| |
| |
|