تارکین وطن کی خبریں
  پاکستان سفارتخانہ فرانس میں پرچم کشائی کی پروقار تقریب

فرانس: سفارتخانہ پاکستان فرانس میں پاکستان کا 70 واں یوم آزادی انتہائی جوش وجذبےکےساتھ منایا گیا، تقریب میں سفارتخانہ کے عملے سمیت پاکستانی کمیونٹی نےاپنےاہل وعیال کے ہمراہ بڑی تعداد میں شرکت کی، سفیر پاکستان معین الحق نےقومی ترانےکی دھ

 
 
  جرمنی میں پاکستانی سفاترخانے کے زیرِاہتمام یوم آزادی کی رنگا رنگ تقریب کا انقعاد

برلن: جرمنی میں پاکستانی سفارتخانے کے زیرِاہتمام پاکستان کی سترویں سالگرہ کے موقع پر شاندار تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں جرمنی میں مقیم پاکستانیوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ پاکستانی نژاد برطانوی خاتون ڈھولچی رانی تاج نے ا س موقع پر اپنے 

 
 
  پیرس میں کشمیری اور پاکستانی کمیونٹی پندرہ اگست کو یوم سیاہ منائے گی: آرگنائزرز زاہد ہاشمی، صاحبزادہ عتیق

پیرس: پیرس میں کشمیری کمیونٹی پندرہ اگست کو ایک مظاہرے کا انعقاد کرے گی۔ پندرہ اگست کو پیرس میں ایفل ٹاور کے قریب میٹرو اسٹیشن ٹروکاڈیرو پر شام پانچ بجے سے آٹھ بجے تک بھارت کے یوم جمہوریہ کے موقع پر یوم سیاہ منایا جائے گا۔

یوم سیاہ کے اس مظاہر

 
 
  حلقہ ارباب ذوق ناروے (رجسٹرڈ) کے زیر اہتمام ایک پر وقار تقریب کا انعقاد

اوسلو: ناروے میں ایک پر وقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں سفیر پاکستان محترمہ رفعت مسعود صاحبہ نے خصوصی طور پر شرکت کی۔ تقریب کا پہلا حصہ پاکستان سے تشریف لائے ہوئےمیاں محمد آصف ایڈیشنل انسپکٹر جنرل آف پولیس (ر) کا نیا شائع ہونے والا سفرنام

 
 
  یونان سے ترکی ملک بدر ہونے والوں میں پاکستانی سرفہرست۔

یونان: یورپی یونین اور ترکی کے مابین طے پانے والے معاہدے کے مطابق ترکی سے غیر قانونی طور پر یونان پہنچنے والے تارکین وطن کو واپس ترکی بھیجنے کا عمل پھر سے شروع کر دیا گیا ہے، ملک بدر ہونے والوں کی اکثریت کا تعلق پاکستان سے ہے۔

ترکی اوریورپی یو