تارکین وطن کی خبریں
  جنرل مشرف کے ساتھ نوبل پیس سنٹر میں برتاو افسوسناک ہے: ممتاز دانشور راجہ منصور احمد

اوسلو: پاکستان اوورسیز الائنس کے چیئرمین راجہ منصور احمد نے کہا ہے کہ گذشتہ ماہ نوبل پیس سنٹر میں پاکستان کے سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کے ساتھ کوئی اچھا برتاو نہیں کیاگیا۔ پرویز مشرف کو بتایا گیا تھا کہ نوبل پیس سنٹر نے انہیں لیکچر کی

 
 
  فرینکفرٹ، جرمنی میں عید الاضحیٰ کا سب سے بڑا اجتماع ادارہ منہاج القرآن میں ہوا۔

فرینکفرٹ: فرینکفرٹ، جرمنی میں عید قرباں کا سب سے بڑا اجتماع منہاج القرآن انٹرنیشنل فرینکفرٹ میں ہوا جہاں عید کی نماز ادا کرنے کے لئے سینکڑوں تارکین اور مقامی جرمن مسلمانوں نے شرکت کی ۔

نماز حافظ اجمل نے پڑھائی۔ اس موقع پر انہوں نے فلسفہ قر

 
 
  کینیڈا کے شہر کیلگری میں پاکستانی نژاد شہری ہیروبن گیا۔

کیلگری : پاکستانی نژاد کینیڈین نثاراحمد کی ڈکیتی کی کوشش ناکام بنانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پروائرل ہوگئی، کینیڈین میڈیا نے ڈاکوؤں کو گرفتار کرانے پر نثار احمد کو ہیروقرار دیدیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق کینیڈا کے شہرکیلگری میں واقع نثار احمد ک&

 
 
  سعودی عرب کے ساتھ ساتھ برطانیہ اور یورپ بھر میں بھی عید الاضحٰی جمعہ کے روز منائی گئی

لندن: سعودی عرب کے ساتھ برطانیہ اور یورپ بھر میں جمعہ کے روز عید الضحٰی کی تقریبات منعقد کی گئیں۔ تمام چھوٹے بڑے شہروں میں عید کے اجتماعات ہوئے۔ مسلمانان عالم نے اس موقع پر دین اسلام کی سربلندی کے لئے خصوصی دعائیں کیں۔ مساجد کے علاوہ کھلے مید

 
 
  فرانس میں عید الالضحی مذہبی جوش و جذبے سے منائی گئی۔

پیرس: فرانس میں مقیم پاکستانی کمیونٹی نے عید الالضحی مذہبی جوش و جذبے سے منائی۔ عید الالضحی کے اس پرمسرت موقع پر سفیر پاکستان جناب معین الحق نے اپنے پیغام میں کہا کہ یہ مذہبی تہوار حضرت ابراہیم علیہ السلام کی اس عظیم قربانی کی یاد میں منایا ج