تارکین وطن کی خبریں
  سیٹیزنز فاؤنڈیشن آف پاکستان نے یونیسکو کا کنفوشیس انعام برائے خواندگی 2017 جیت لیا

پیرس: پاکستان کی سیٹیزن فاؤنڈیشن نے یونیسکو کا کنفوشیس انعام برائے تعلیم 2017 جیت لیا۔ یہ انعام خواتین اور سکول نہ جانے والی لڑکیوں کو تعلیم دینے کے اعتراف کے طور پر ہر سال دیا جاتا ہے۔

محترمہ ارینا باکووا ڈائریکٹر جنرل یونیسکونے یہ انعام سیٹ&

 
 
  خلیجی ممالک کی جانب سے قطر کے بائیکاٹ کے نتیجہ میں 490 غیر ملکی ملازم سعودی عرب میں پھنسے ہوئے ہیں

دوحہ: قطر کی قومی کمیٹی برائے انسانی حقوق کے مطابق پاکستان سمیت کئی ممالک سے تعلق رکھنے والے 490 غیر ملکی ملازم ایسے ہیں جو رواں سال پانچ جون کو شروع ہونے والے خلیجی بحران کے آغاز سے اب تک سعودی عرب میں پھنسے ہیں۔

تین خلیجی ممالک اور مصر کی جانب س&#

 
 
  اقوام متحدہ کو برما میں مسلمانوں کی نسل کشی پرتحقیقات کرنی چاہئے: بیرسٹرامجد ملک

راچڈیل: مسلم امہ کو معاملہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں فی الفور لے جانا چاہئے کیونکہ ہر جاتے دن کے ساتھ شہادتوں اور پناہ کے متلاشی روہنگیا کے مسلمانوں کی تعداد میں اضافہ ہورہا ہے۔ اقوام متحدہ کے پناہ گزین کے کمشنر بنگلہ دیش میں پہنچنے وا&

 
 
  ویانا کے مشہور سماجی راہنما جناب ایم ایم ڈی منصوری کشمیر کلچر سینٹر کے نائب صدر منتحب

ویانا: ویانا، آسٹریا کی مشہور سیاسی اور سماجی شحصیت جناب ایم ایم ڈی منصوری کشمیر کلچر سینٹر کے نئی گورننگ باڈی کے ہونے والے انتخابات میں نائب صدر کے انتحاب میں بھاری اکثریت سے منتحب ہو گے۔ دیگر نومنتحب عہدیداران میں چوہدری عبدالرشید صدر، 

 
 
  مسافروں کیلئے پاکستانی کرنسی کی حد 10 ہزار روپے مقرر

کراچی: اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کی جانب سے کرنسی کی حد میں اضافے کے بعد پاکستان سے جانے والے اور پاکستان آنے والے مسافر اپنے ساتھ 10 ہزار روپے کیش رکھ سکیں گے۔ تاہم اسٹیٹ بینک کے بیان کے مطابق بھارت کے معاملے میں اس حد کو 500 روپے سے بڑھا کر 3 ہž