تارکین وطن کی خبریں
  بریکنگ نیوز بریشیا کے نواحی قصبہ گیدی کا رہاٸشی شہزاداحمد آف جہلم جو کہ عرصہ سے کینسر کے عارضہ میں مبتلا تھے آج قضاٸے الہی سے وفات پا گیا ، إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ ،

بریشیا(عتیق چوہدری) ۔ بریشیا کے نواحی قصبہ گیدی کا رہاٸشی شہزاداحمد آف جہلم جو کہ عرصہ سے کینسر کے عارضہ میں مبتلا تھے آج قضاٸے الہی سے وفات پا گیا ہے ، إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ ، مرحوم کی نماز جنازہ کا اعلان محمدیہ اسلامک

 
 
  چائنہ نے ن لیگ کا بھانڈا پھوڑ دیا ھے.سی پیک امام سیاست آصف زرداری کا کارنامہ ھے .شاہد مجید ایڈووکیٹ

ٹوکیو(نمائندہ خصوصی)پاکستان پیہلز پارٹی جاپان کے سابق جنرل سیکریٹری شاہد مجید نے کہا ھے کہ ہم خبروں کی ہیڈلائن نہیں بناتے بلکہ تاریخ رقم کرتے ھیں اور تاریخی فیصلے کر کے قوم کی تاریخ بناتے ہیں اور ھر دور میں ثابت قدم رکھتے ھیں جس کی وجہ سے تار

 
 
  پیری فیریا اور ایپورگیو کا سسٹم بلاک آفیشل کی طرف سے جمعہ تک کی نوید سنا دی گئی

ایتھنز(اعجاز راہ )یونان میں موجود تمام لوگوں کو انفارم کیا جاتا ہے کہ پیری فیریا اور ایپورگیو کا سسٹم بلاک ہو جانے کی وجہ سے اس وقت وہ کام نہیں کر رہے اور نہ ہی آپ آن لائن اپنا ڈیٹا چیک کر سکتے ہیں پیری فیریا اور ایپورگیوں کے مطابق وہ اس پر کام کر 

 
 
  مسلم مخالف جرمن سیاست دان نے اسلام قبول کرلیا

برلن: جرمنی میں اسلام مخالف سیاست کرنے والے ملک کی تیسری بڑی جماعت کے مرکزی رہنما نے اسلام قبول کرلیا۔

بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق اسلام اور مہاجرین مخالف سیاسی جماعت آلٹرنیٹیو فار جرمنی (اے ایف ڈی) سے تعلق رکھنے والے سیاسی رہنما آر&

 
 
  ہری پور کے جلسے نے ثابت کر دیا ہے کہ میاں نواز شریف کا سیاست میں رہنا پاکستان کی بقا کے لئے ضروری ہے ۔

سپین(نمائندہ خصوصی)پاکستان مسلم لیگ سپین کے صدر حاجی راجہ اسد نے دی بول نیوز سے بات کرتے ہوئے کہا کہ مسلم لیگ ن کے شیروں اور میاں نواز شریف کے چاہنے والوں نے ہری پور کے جلسے میں بھرپور شرکت کرکے میاں محمد نوازشریف پر اعتماد کا اظہار کیا ہے ۔ 2018 کے