اٹلی (نماٸندہ خصوصی) گزشتہ روز اٹلی کی معروف سماجی شخصیت چیٸرمین آل ایطالیہ پریس کلب اٹلی محمد الیاس چوہان اور سپین سوشلسٹ پارٹی کے رہنما حافظ عبدالرزاق صادق کے والدِ محترم قضاٸے الٰہی سے پاکستان میں وفات پا گٸے پاکستانی کمیونٹی مقیم اٹل
بریشیا ( عتیق کھٹانہ ) گزشتہ روز پاکستان سپریم کونسل بریشیا کے اجلاس میں شاہ ولایت فاٶنڈیشن اٹلی کے چیٸرمین سید رفاقت حسین شاہ زیبِ سجادہ دربارِ عالیہ شاہِ ولایت گجرات کے بھاٸی قاری محمد حسین شاہ صاحب کیلٸے فاتحہ خوانی اور دعاٸے مغفرت کی گٸ
سپین کی ممتاز نوجوان سماجی شخصیت راجہ ضیاء صدیق ,کیپٹن محمد اکبر اور راجہ جمال مقصود حافظ عبدالرزاق صادق آف سپین کے والد کی وفات پر فاتحہ خوانی کر رہے ہیں.اس موقع پر مختلف شخصیات بھی موجود ہیں.
فرانس(نمائندہ خصوصی) ممتاز سیاسی و سماجی شخصیت سابقہ کوآرڈینیٹر پی پی پی یورپ کامران یوسف گھمن نے پاکستان پیپلز پارٹی کی طرف سے جاری کردہ ممبر سازی مہم کے تہت نئی ویب سائٹ کے اجراء پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی نے