تارکین وطن کی خبریں
  یونانی جزیرے کے مقامی افراد کا مہاجرین کی آمد کے خلاف مظاہرہ

یونانی جزیرے لیسبوس میں مقامی افراد نے مہاجرین کی مسلسل آمد اور یورپی یونین کی مائیگریشن پالیسی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔ جمعرات تین مئی کو ہونے والے مظاہرے کے شرکاء کو منتشر کرنے کے لیے پولیس کو آنسو گیس اور فلیش گرینیڈز کا استعمال کرن

 
 
  مسلمان مہاجرین اور تارکین وطن کو یورپی یونین کی تمام رکن ریاستوں میں بسانا، ہنگری آئین میں ترمیم کا خواہاں

ہنگری کی حکمران جماعت فیدیس پارٹی ملکی آئین میں ترمیم کی خواہاں ہے تاکہ یورپی یونین ہنگری میں مہاجرین کی آباد کاری کے لیے اس ملک کو مجبور نہ کر سکے۔ ہنگری کی نیوز ایجنسی نے یہ بات پارلیمانی سربراہ کے حوالے سے بتائی ہے۔ ہنگری اور مشرقی یورپ کی

 
 
  بارسلونا کے معروف بزنس مین عمران مہر اور فرحان مہر کے بڑے بھائی ظہیراحمد مہر7مئی کو بارسلوناپہنچیں گے

بارسلونا (بیورورپورٹ ) بارسلونا کے معروف بزنس مین عمران مہر اور فرحان مہر کے بڑے بھائی اسسٹنٹ پروائڈر زبیر گل کمشنر پرائم منسٹر آف پاکستان کوارڈینیٹر اوورسیز پاکستانی ظہراحمد مہر 7 مئی کو بارسلوناپہنچیں گے، فرحان اختر مہر نے نمائندہ دوست

 
 
  موجودہ دور حکومت میں مسلم لیگ (ن ) نے پاکستان کو ترقی ، خوشحالی ، امن دیا : چوہدری عنصر محمود ایڈووکیٹ

کھاریاں ( زمان احسن ) صدر مسلم لیگ (ن ) لائرز ونگ (لندن ) چوہدری عنصر محمود ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ موجودہ دور حکومت میں مسلم لیگ (ن ) نے پاکستان کو ترقی ، خوشحالی ، امن دیا ۔ 5 سال پہلے اور موجودہ پاکستان میں بہت فرق ہے ۔ اب پاکستان عالمی سطح پر ایک اہم مقام &#

 
 
  جون کے آغاز میں پناہ گزینوں کی ملک بدری کے عمل کو تیز تر بنانے کے ہمہ گیر منصوبے کا اعلان کر دیا جائے گا۔جرمن وزیر داخلہ

جرمن وزیر داخلہ ہورسٹ زیہوفر نے اعلان کہا ہے کہ رواں ماہ کے آخر یا جون کے آغاز میں پناہ گزینوں کی ملک بدری کے عمل کو تیز تر بنانے کے ہمہ گیر منصوبے کا اعلان کر دیا جائے گا۔

جرمنی کے وزیر داخلہ ہورسٹ زیہوفر نے یہ بات آج بروز جمعرات جرمن روزنامے "پ&