تارکین وطن کی خبریں
  سعودی حکومت نے مزید پاکستانیوں کو بے دخل کر دیا

تفصیلات کے مطابق سعودی حکومت نے مزید تین سو پچاس پاکستانیوں کو بے دخل کر دیا ہے سعودی عرب سے بے دخل ہونے والے بڑی تعداد میں مذکورہ پاکستانی جب مختلف پروازوں کے ذریعے علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ پہنچے تو امیگر یشن حکام نے ان افراد سے معمو&#

 
 
  میں نہیں مانتا میں نہیں جانتا ۔ میری پارٹی میری ماں ۔ صغیر اصغر

ممتاز سیاسی وسماجی شخصیت سابقہ میڈیا ایڈوائزر پاکستان پیپلزپارٹی فرانس اصغر صغیر کی حالیہ فرانس اور یورپ میں پیپلزپارٹی کی طرف سے اناؤنس کیے گئے عہدوں پر سخت برہمی کا اظہار اس موقع پر انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں اور میر

 
 
  سعودیوں کے لئے پاکستان کے ویزے کی فیس3500ریال

سعودی عرب کےلئے پاکستان کی ویزا فیس دیگر ممالک کی نسبت زیادہ ہے۔ پاکستان جانے والے سعودیوں کےلئے انفرادی وزٹ ویزا 3600 ریال جبکہ بزنس ویز ے پر جانے والے سعودی تاجروں کےلئے 5500 ریال فیس مقرر ہے۔ فیس گزشتہ 2برس سے نافذ ہے۔

سفارتی ذرائع کے مطابق ویزا

 
 
  جرمن پولیس کی طرف سے چھاپے، انسانوں کے تین مشتبہ اسمگلر گرفتار

تقریباﹰ آٹھ سو جرمن پولیس اہلکاروں نے انسانوں کے اسمگلروں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے تین جرمن صوبوں میں ایک ساتھ چھاپے مارے۔ منگل کی صبح مارے گئے ان چھاپوں کے دوران تین مشتبہ ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔ ان میں سے دو جرمن جبکہ ایک روسی شہری ہ

 
 
  ناروے۔قرب الہیٰ اور گناہوں کی بخشش و مغفرت کے لیے شب برات امت مسلمہ کے لیے ایک عظیم تحفہ ہے۔ علامہ نور احمد سیالوی

اوسلو(عامر بٹ+عقیل قادر)ناروے بھر میں شب برات انتہائی عقید ت و احترام اور مذہبی جوش و جذبے سے منائی گئی۔بچے، بڑے بزرگ اور خواتین سب ہی عبادتوں میں مصروف رہے۔اوسلو میں تمام اسلامی مراکز میں بڑے بڑے اجتماعات منعقد کیئے گئے۔مسلم سینٹر فیورست &