تارکین وطن کی خبریں
  لیبیا:ساحلی محافظوں نے سینکڑوں تارکین وطن کو ڈوبنے سے بچا لیا

لیبیائی بحریہ سے منسلک ساحلی محافظوں نے طرابلس کے کھلے سمندر میں ایک کشتی پر سوار 180 غیر قانونی تارکین وطن ڈوبنے سے بچا لیے بتایا گیا ہے کہ ساحلی محافظوں نے بر وقت کاروائی کرتےہوئے ان تارکین وطن کو بچایا جن میں 15 خواتین اور 7 بچے بھی شامل تھے ۔ان 

 
 
  اسلامک سوسائٹی اٹلی یوتھ کے زیر اہتمام یوتھ سیمینار کا انعقاد:میڈیا سیکرٹری عبدالباسط علی

بریشیا :13 مئی کو اسلامک سنٹر بریشیا میں اسلامک سوسائٹی اٹلی یوتھ نے سیمینار کا انعقاد کیا جس کے مہمان خصوصی جناب حامد علی فاروق صاحب تھے پروگرام کا مقصد اس معاشرے میں رہتے ہوئے نوجوانوں کو اللہ اور اس کے رسول کے بتائے ہوئے طریقےپر لانا تھا پر 

 
 
  کویت۔پاکستان قرآت ونعت کونسل کے زیرِاہتمام عشائیہ

کویت(محمد عرفان شفیق)پاکستان قرأت و نعت کونسل کویت نے ایگزیکٹو کونسل کے اعزاز میں عشائیے کا اہتمام کیا،تقریب میں بین المدارس مقابلہ حسن قرأت کے کامیاب انعقاد پر تمام ممبران کو خراج تحسین پیش کیا گیا اور ایگزیکٹو کونسل میں شامل ہونے وال

 
 
  کینیڈا میں پہلے قائداعظم محمد علی جناح پارک کا افتتاح

اوٹاوا: کینیڈا میں پاکستان کے ہائی کمشنر طارق عظیم خان نے ونی پیگ میں پہلے قائداعظم محمد علی جناح پارک کا افتتاح کردیا۔

کینیڈا میں قائداعظم محمد علی جناح پارک کی افتتاحی تقریب میں کینیڈا بھر سے سیکڑوں افراد نے شرکت کی۔تقریب میں اپنے خطاب 

 
 
  دنیا بھر میں مسلمانوں کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے، ترک ماہرین

انقرہ: ترک ماہرین کا کہنا ہے کہ دنیا بھر میں مسلمانوں کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔

ترک ماہرین کے مطابق دنیا بھر میں مسلمانوں کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے جب کہ 2030 میں خطہ یورپ کا 8 فیصد مسلمانوں پر مشتمل ہو گا۔

انقرہ سوشل سائنسز ی&#