اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) پی آئی اے نے کویت آپریشن کا دوبارہ آغاز کردیا۔
پاکستانی جہازوں اور پائلٹس پر کویت نے خود ساختہ پابندی لگا رکھی تھی، جس کے باعث قومی ائیرلائن کویت نہیں جا سکتی تھی جبکہ کویتی ائیرلائن آزادانہ پاکستان آرہی تھی۔
اسٹاک ہوم: سویڈن میں توہین آمیز خاکے بنانے والا کارٹونسٹ کار حادثے میں ہلاک ہوگیا۔
بی بی سی کے مطابق سویڈن کی حکومت نے توہین آمیز خاکے بنانے والے لارس ولکس نامی شخص کو کئی برسوں سے پولیس کی سیکیورٹی دے رکھی تھی، لارس ولکس اتوار کے روز اپنی پو
کھاریاں ( زمان احسن ) چوہدری والی بال جگو تحصیل سرائے عالمگیر کا شاندار انعقاد چیف گیسٹ چوہدری شبیر حسین مہمند چک نے انعامات تقسیم کئے ۔ فائنل میچ میں ڈاک جٹاں کلب نے بہترین کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے جگو کلب کو شکست دیدی ۔ چیف گیسٹ صدر مسلم لیگ (ق)
روم(مانیٹرنگ ڈیسک ) اٹلی میں مہاجرین کی آبادکاری سے عالمی شہرت حاصل کرنے والے ریاچے کے سابق میئر ڈومنک لوکانو کو مختلف الزامات میں 13 سال اور دو ماہ کی قید کی سزا سنائی گئی ہے۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اٹلی کے شہر ریاچے کے سابق میئر 63 سالہ ل
آسٹریلیا نے کورونا وائرس کی وجہ سے 18 ماہ سے عائد سفری پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔
فرانسیسی خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق آسٹریلوی وزیراعظم اسکاٹ موریسن کا کہنا ہے کہ 80 فیصد لوگوں کو ویکسین لگانے کا ہدف حاصل ہوگیا ہے لہٰذا اب ش