تارکین وطن کی خبریں
  یورپ میں پی آئی اے پروازوں کی بحالی سی اے اے کے آڈٹ سے مشروط

کراچی: یورپی یونین نے یورپ میں پی آئی اے پروازوں کی جلد بحالی کو سول ایوی ایشن آڈٹ سے مشروط کردیا۔

یورپی یونین کی پاکستان میں سفیر اندرولا کمینارا اور سی ای او پی آئی اے ائرمارشل ارشد ملک کے درمیان ملاقات ہوئی جس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی


 
 
  برطانیہ کا 47 ممالک کو ریڈ لسٹ سے نکالنے کا اعلان

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک )برطانیہ نے 47 ممالک کو اپنی سفری پابندیوں کی ریڈ لسٹ سے نکالنے کا اعلان کردیا۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق برطانوی ٹرانسپورٹ سیکرٹری گرانٹ شاپس نے 47 ملکوں کو اپنی سفری پابندیوں کی ریڈ لسٹ سے نکالنے کا اعلان کردیا ہے۔




 
 
  فرانس میں زیرِتعمیر یورپ کی سب سے بڑی مسجد کو شہید کرنے کی دھمکی

پیرس: فرانس میں زیر تعمیر یورپ کی سب سے بڑی مسجد کی انتظامیہ کو ایک خط موصول ہوا ہے جس میں مسجد پر حملے اور شہید کرنے کی ناپاک دھمکی دی گئی ہے۔

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق فرانس کے شہر اسٹراسبرگ میں ترکی جانب سے تعمیر کی جانے والی یورپ کی سب سے


 
 
  اوور سیز پاکستانیوں کے لیے "سوہنی دھرتی ریمی ٹینس پروگرام" کی منظوری

اسلام آباد: کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے سوہنی دھرتی ریمی ٹینس پروگرام کی منظوری دے دی جس کے تحت قانونی اور بینکنگ ذرائع سے ترسیلات زر ارسال کرنے والے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو ان کی ترسیلات پر مراعات اور ترغیبات دی جائیں گی۔

 
 
  میاں نواز شریف نے چوہدری عنصر محمود ایڈووکیٹ کو مسلم لیگ (ن ) لائرز ونگ برطانیہ کا صدر مقرر کر دیا

کھاریاں ( زمان احسن ) میاں نواز شریف نے چوہدری عنصر محمود ایڈووکیٹ کو مسلم لیگ (ن ) لائرز ونگ برطانیہ کا صدر مقرر کر دیا ۔ کھاریاں سے تعلق رکھنے والے چوہدری عنصر محمود ایڈووکیٹ قبل ازیں PMLN لائرز ونگ لندن کے صدر تھے ۔ گزشتہ روز پارٹی قائد ، سابق وزیر