قومی و بینالاقوامی خبریں
  چیف جسٹس کی سربراہی میں جوڈیشل کمیشن کا اہم اجلاس اگلے ہفتے طلب

اسلام آباد:چیئرمین سینیٹ اور اسپیکر قومی اسمبلی کی جانب سے جوڈیشل کمیشن کے لیے اراکین پارلیمان کی فہرست سپریم کورٹ ارسال کیے جانے کے بعد چیف جسٹس یحییٰ خان آفریدی کی سربراہی میں جوڈیشل کمیشن کا اہم اجلاس اگلے ہفتے طلب کرلیا گیا۔

ایکسپریž


 
 
  پنجاب حکومت نے پہلی بار اسموگ کیلیے 10 ارب اور ماحولیات کیلیے 100 ارب کا بجٹ رکھا ہے، مریم اورنگزیب

لاہور:( فورم رپورٹ : اجمل ستار ملک) سینئر صوبائی وزیر پنجاب مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ پنجاب نے اسموگ کے معاملے پر لیڈ حاصل کی ہے، ملکی تاریخ میں پہلی بار پنجاب میں اسموگ مٹیگیشن پلان بناکر اسموگ کیلیے بجٹ رکھا گیا، پنجاب حکومت نے پہلی مرتبہ اس

 
 
  پاکستان میں سعودی سرمایہ کاری میں 600 ملین ڈالر اضافہ، 2.8 ارب ڈالر کرنے کا اعلان

ریاض: سعودی عرب نے پاکستان میں سرمایہ کاری 2.2 ارب ڈالر سے بڑھا کر 2.8 ارب ڈالر کرنے کا اعلان کردیا۔

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی قیادت میں پاکستان میں بیرونی سرمایہ کاری میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔ دورہ سعودی عرب کے دوران وزیرِ اعظم کی خصوصی کاو


 
 
  چینی شہریوں کی سیکیورٹی کے بغیر سی پیک نہیں چل سکتا حملے ناقابل قبول ہیں، چینی سفیر

اسلام آباد:پاکستان میں چین کے سفیرجیانگ زائی ڈونگ نے کہا ہے کہ چینی شہریوں کی سیکیورٹی سی پیک کو آگے بڑھانے میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے،اس کے بغیریہ نہیں چل سکتا، 6 ماہ میں 2 مہلک حملے ناقابل قبول ہیں،

حکومت پاکستان کو چین مخالف دہشت گردوں کے خلاف 


 
 
  معلومات تک رسائی کا حق بدعنوانی کے خلاف قلعہ ہے قانون کو لازمی نافذ کیا جائے،جسٹس اطہر کا اضافی نوٹ

اسلام آباد:سپریم کورٹ کے جج جسٹس اطہرمن اللہ نے کہا ہے کہ معلومات تک رسائی کا حق بدعنوانی کے خلاف قلعہ ہے اس قانون کو سختی سے نافذ کیا جائے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق سپریم کورٹ میں معلومات تک رسائی کے کیس میں جسٹس اطہر من اللہ نے اضافی نوٹ جاری