قومی و بینالاقوامی خبریں
  میٹا نے فیس بک ، انسٹا گرام صارفین کو سب سے بڑی سہولت مفت فراہم کردی ۔

لندن: میٹا نے فیس بک اور انسٹاگرام ریلز کے لیے نیا AI وائس ٹرانسلیشن فیچر متعارف کرا دیا ہے جو مواد تخلیق کرنے والوں کو اپنی ویڈیوز کو متعدد زبانوں میں پیش کرنے کی سہولت فراہم کرتا ہے۔ اس جدید فیچر کے ذریعے صارفین کو ہر زبان کے لیے الگ ریکارڈنگ ک&#

 
 
  پاکستان میں سیلاب سے ہونے والی تباہی کا پیمانہ دل دہلا دینے والا ہے، برطانیہ کے شاہ چارلس سوئم

لندن: برطانیہ کے شاہ چارلس سوئم نے پاکستان کے سیلاب متاثرین سے اظہار ہمدردی اور پاکستانی عوام سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے کہا ہے کہ سیلاب سے ہونے والی تباہی کا پیمانہ دل دہلا دینے والا ہے۔ ہنگامی خدمات فراہم کرنے والوں، رضاکاروں اور مقامی کم

 
 
  چینی وزیر خارجہ وانگ ژی پاکستان کے تین روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے ۔

اسلام آباد: (اے پی پی) چینی وزیر خارجہ وانگ ژی پاکستان کے تین روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے، نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے نور خان ایئربیس پر معزز مہمان کا استقبال کیا ۔

بدھ کو ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان کے م


 
 
  پاک فضائیہ نے گلگت بلتستان میں بڑے پیمانے پر فلڈ ریلیف آپریشن شروع کر دیا ، آئی ایس پی آر

راولپنڈی: (اے پی پی) پاک فضائیہ نے گلگت بلتستان میں بڑے پیمانے پر فلڈ ریلیف آپریشن شروع کر دیا ہے۔ مشکل موسمی حالات اور دشوار گزار پہاڑی علاقوں کے اندر غیر متزلزل عزم کا مظاہرہ کرتے ہوئے، پاک فضائیہ کے سی130 طیارے کے ذریعے 7 ٹن خشک راشن، روزمرہ است

 
 
  کلاؤڈ برسٹ ایک خطرناک موسمی مظہر ہے ۔

کلاؤڈ برسٹ ایک خطرناک موسمی مظہر ہے، جس میں بہت تھوڑے وقت میں کسی مخصوص علاقے پر اچانک اور بے پناہ بارش برستی ہے۔ حالیہ کلاؤڈ برسٹ نے خیبر پختونخوا میں شدید تباہی مچائی ، جس کے نتیجے میں بونیر، مانسہرہ، سوات، شانگلہ، بٹگرام اور باجوڑ جیسے ع&