چارسدہ: سربراہ جمیعت علمائے اسلام (جے یو آئی) مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ مذاکرات سے مسائل کے حل پر یقین رکھتے ہیں، اچھا سیاسی ماحول ملک کےمفاد میں ہے، مذاکرات میں پیش رفت ہوتی نظر نہیں آتی لیکن اس کی کامیابی کے لیے پرامید ہیں۔ مردان میں م
اسلام آباد: سپریم کورٹ کے جج جسٹس اطہر من اللہ نے کہا ہے کہ آج کل عدالت کے لیے سب سے مشکل کام اپنے فیصلوں پر عمل درآمد کرانا ہے، عدالت اگر فیصلے پر عمل درآمد نہ کراسکے تو اس کا وجود خطرے میں پڑجاتا ہے۔
لاہور میں جانوروں کے حقوق سے متعلق ایک تق&
کراچی: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے تجویز دی تھی کہ پاکستان کے ایئرپورٹس پر آنے والے مسافروں کو ایک سے زیادہ موبائل فون لانے کی اجازت نہیں ہونی چاہیے تاہم چئرمین ایف بی آر نے اس پابندی کی تجویز پر عمل روک دیا ۔
ایف بی آر پاکستان آنے والے مسا
اسلام آباد:پاکستان اور بیلاروس کے درمیان توانائی، زراعت، تجارت اور تعلیم سمیت مختلف شعبوں میں ایم او یوز اور معاہدوں پر دستخط ہوگئے۔
بیلاروس کے صدر الیگزینڈر لوکاشینکو کے اعزاز میں منگل کو وزیر اعظم ہاؤس میں باضابطہ استقبالیہ تقریب من&
لاہور:صوبائی دارالحکومت میں اسموگ کے مضر ترین اثرات کے پیش نظر عائد پابندیوں میں 24 نومبر تک توسیع کردی گئی۔
تمام فیصلوں کا اطلاق 16 سے 24 نومبر تک رہے گا جس کی خلاف ورزی پر 188 پی پی سی کے تحت کارروائی ہوگی۔ تمام یونیورسٹیز، کالجز کو آن لائن کلاسز پر &