علاقائی خبریں
سینئر صحافی لیاقت علی قادری کی صاحبزادی کی تقریب رخصتی TDCP میرج ہال کھاریاں پر ہوئی

کھاریاں (زمان احسن+بلال بٹ) رضوان لیاقت قادری، سلیمان لیاقت قادری کی ہمشیرہ سینئر صحافی لیاقت علی قادری کی صاحبزادی کی تقریب رخصتی TDCP میرج ہال کھاریاں پر ہوئی ۔ نمایاں شرکاء میں صاحبزادہ ضیاالحسن اشرفی سجادہ نشین دربار قادریہ اشرفیہ لالا موسیٰ، بریگیڈیئر سکندر حیات، اسسٹنٹ کمشنر کھاریاں خالد عباس سیال، چوہدری نصیر عباس سِدھ،چوھدری ضیاءمحی الدین صدر پیپلز پارٹی ضلع گجرات، حاجی مُحمد صادق بٹ سابق ناظم ڈنگہ،میاں خالد رفیق سابق ناظم سیکریالی،ڈی ایس پی ریٹائرڈ منورحسین بھٹی،میاں مُحمد صفدر صدر فرینڈز آف کھاریاں،شیخ خالد محمود سابق وائس چیئرمین لالا موسیٰ، چوہدری خالد بجاڑ دلو،ملک قیصر بوبی جنرل الیکٹرونکس کھاریاں، ملک ندیم عباس جنرل الیکٹرونکس لالا موسیٰ، چوہدری لیاقت علی شیر، قدیر احمد مٹو،ظہیر رسول مٹو، مُحمد زمان احسن (صدر کھاریاں پریس کلب)، مُحمد انور چوہان (جنرل سیکرٹری)،تنویر نقوی (چیئرمین)، راجہ عرفان عباس صحافی، چوہدری زیبرانور ایڈووکیٹ، ذُوالفقار علی مغل، چوہدری صفدر حسین جنڈانوالہ،مہر اظہر مسعود قادری، چوہدری امجد نصیب نصیرہ، چوہدری مُحمد اشرف ، مُحمد ظریف قادری، مدثر ظریف قادری، عامرلطیف، خاور رفیق (چک پیرانا) ودیگر معززین علاقہ شامل تھے ۔ جبکہ لیاقت علی قادری،رضوان لیاقت علی قادری، احسان علی خان، ناصر علی خاں،گلفام علی خاں،حمزہ ظفر خاں، اکرام خاں، ذیشان اکرام خاں،عبداللّہ ظفر خاں، علی ناصر خاں،تدریس گلفام خاں،عاصم ظریف نے مہمانوں کااستقبال کیا۔


واپس جائیں


القرآن الكريم


ویڈیوز سیکشن


تصویری خبرنامہ


لاہور: سابق گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ، چیرمین اورسیز پاکستانی کمیٹی ضلع گجرات نعمان اکبروڑائچ کو تصویر تحفہ دے رہے ہیں۔


ڈپٹی کمشنرعامر شہزاد کنگ کے ساتھ گجرات اورسیز پاکستانی کمیٹی کے چئیرمین اور ممبران کا گروپ فوٹو۔


ڈپٹی کمشنرعامر شہزاد، ضلعی چیئرمین اوورسیزکمیٹی چوہدری نعمان اکبر وڑائچ کی زیرصدارت گجرات ڈسٹرکٹ اوورسیز کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا۔


ڈپٹی کمشنرعامر شہزاد، ضلعی چیئرمین اوورسیزکمیٹی چوہدری نعمان اکبر وڑائچ کی زیرصدارت گجرات ڈسٹرکٹ اوورسیز کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا۔


ڈپٹی کمشنرعامر شہزاد، ضلعی چیئرمین اوورسیزکمیٹی چوہدری نعمان اکبر وڑائچ کی زیرصدارت گجرات ڈسٹرکٹ اوورسیز کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا۔


ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر خرم شہزاد نے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال سرائے عالمگیر کا دورہ کیا اور مریضوں سے طبی سہولیات بارے دریافت کیا۔


ڈی پی او گجرات عمر سلامت تھانہ صدر لالہ موسی کے علاقہ سے ملنے والی نامعلوم نعش کے متعلق پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔


ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر خرم شہزاد اوپن ڈور پالیسی کے تحت شہریوں کی شکایت سن رہے ہیں ۔


ڈپٹی کمشنر گجرات ڈاکٹر خرم شہزاد کا علی الصباع گجرات شہر کا دورہ۔ صفای ستھرای کے کام کا جائزہ لیا۔


ڈنگہ: ڈپٹی کمشنر گجرات مہتاب وسیم اظہر اور پارلیمانی سیکریٹری داخلہ پنجاب میاں محمد اختر حیات ایم پی اے کا ٹراما سینٹر کا دورہ ۔

اشتہارات