کھاریاں ( بلال بٹ ) چوہدری صفدر برنالی کا سید ضیاءاللہ شاہ ایڈووکیٹ اور چوہدری اسد ضیاءکو دلی مبارکباد ۔ چیئرمین ہیومن رائٹس فرانس چوہدری صفدر برنالی نے سید ضیاءاللہ شاہ ایڈووکیٹ کو صدر کھاریاں بار اور چوہدری اسد ضیاءایڈووکیٹ کو جنرل سیکرٹری کھاریاں بار و دیگر نو منتخب عہدیداران کو بھاری اکثریت سے الیکشن میں کامیاب ہونے پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں ۔ اور امید کرتے ہیں کہ وکلاءبرادری کےلئے بہترین خدمات سرانجام دیں گے