کھاریاں ( زمان احسن ) سیٹھی اصغر محمود کا ختم قل آج کھاریاں میں پڑھا جائیگا ۔ سیٹھی اختر محمود ، سیٹھی آصف محمود ، سیٹھی راسب محمود آڑھتی ( فروٹ منڈی کھاریاں ) ، عارف محمود موچھا کے بھائی ، شاہ زیب قادری کے چچا اور ساجد حسین فروٹ والے کے کزن سیٹھی اصغر محمود جو رضائے الٰہی سے وفات پا گئے تھے ۔ کے ایصال ثواب کےلئے ختم قل آج 22ستمبر بروز بدھ کو جامع مسجد عالمگیر ی موتی بازار کھاریاں میں دن 9تا 11بجے پڑھا جائیگا ۔