قومی و بینالاقوامی خبریں
پی ٹی آئی حکومت کا ایک اور بڑا قابل فخر کارنامہ ۔

اسلام آباد: پاکستان میں دنیا کی سب سے بڑی سالٹ ریفائنری بنانے کا منصوبہ شروع ، امریکہ کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ۔

حب پاک سالٹ ریفائنری جو پاکستان کی پہلی نمک تیار کرنے والی کمپنی ہے جو حب انڈسٹریل زون کے نام سے بلوچستان میں دنیا کی سب سے بڑی نمک ریفائنری بنانے کی تیاری کر رہی ہے۔

فی الحال ، دنیا کی سب سے بڑی نمک ریفائنری میکسیکو میں واقع ہے جو 8،500 ایکڑ پر پھیلی ہے اور ہر سال 10 ملین ٹن نمک تیار کرتی ہے۔

تفصیلات کے مطابق حب پاک سالٹ ریفائنری ڈیڑھ لاکھ ایکڑ پر پھیلے گی اور وہ 2023 تک مکمل ہو جائے گی ۔

یاد رہے پاکستان میں نمک کی دنیا کی دوسری بڑی کان موجود ہے لیکن نمک برآمد کرنے اور نمک پروسسر میں ہمارا حصہ قابل افسوس ہے ۔ ہمارے ہاں کوڑیوں کے ریٹ پر نمک انڈیا کو بیچا جاتا یے جہاں سے بھارت نمک سے مختلف اشیا جیسے لیمپ ، فانوس وغیرہ بنا کر کروڑوں ڈالرز کا زرمبادلہ حاصل کر رہا ہے ۔ آج تک کسی حکومت نے اس جانب توجہ نہیں دی ۔

یہ منصوبہ پاکستان کو دنیا کا دوسرا سب سے بڑا نمک برآمد کرنے والا اور تیسرا سب سے بڑا نمک پروسیسر بنائے گا۔

350 ملین ڈالر کا حامل یہ منصوبہ ہزاروں مقامی خاندانوں کو روزگار فراہم کرنے کا بھی ذریعہ بنے گا اور کروڑوں ڈالرز زرِ مبادلہ بھی حاصل ہو گا ۔


واپس جائیں


القرآن الكريم


ویڈیوز سیکشن


تصویری خبرنامہ


لاہور: سابق گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ، چیرمین اورسیز پاکستانی کمیٹی ضلع گجرات نعمان اکبروڑائچ کو تصویر تحفہ دے رہے ہیں۔


ڈپٹی کمشنرعامر شہزاد کنگ کے ساتھ گجرات اورسیز پاکستانی کمیٹی کے چئیرمین اور ممبران کا گروپ فوٹو۔


ڈپٹی کمشنرعامر شہزاد، ضلعی چیئرمین اوورسیزکمیٹی چوہدری نعمان اکبر وڑائچ کی زیرصدارت گجرات ڈسٹرکٹ اوورسیز کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا۔


ڈپٹی کمشنرعامر شہزاد، ضلعی چیئرمین اوورسیزکمیٹی چوہدری نعمان اکبر وڑائچ کی زیرصدارت گجرات ڈسٹرکٹ اوورسیز کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا۔


ڈپٹی کمشنرعامر شہزاد، ضلعی چیئرمین اوورسیزکمیٹی چوہدری نعمان اکبر وڑائچ کی زیرصدارت گجرات ڈسٹرکٹ اوورسیز کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا۔


ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر خرم شہزاد نے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال سرائے عالمگیر کا دورہ کیا اور مریضوں سے طبی سہولیات بارے دریافت کیا۔


ڈی پی او گجرات عمر سلامت تھانہ صدر لالہ موسی کے علاقہ سے ملنے والی نامعلوم نعش کے متعلق پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔


ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر خرم شہزاد اوپن ڈور پالیسی کے تحت شہریوں کی شکایت سن رہے ہیں ۔


ڈپٹی کمشنر گجرات ڈاکٹر خرم شہزاد کا علی الصباع گجرات شہر کا دورہ۔ صفای ستھرای کے کام کا جائزہ لیا۔


ڈنگہ: ڈپٹی کمشنر گجرات مہتاب وسیم اظہر اور پارلیمانی سیکریٹری داخلہ پنجاب میاں محمد اختر حیات ایم پی اے کا ٹراما سینٹر کا دورہ ۔

اشتہارات