علاقائی خبریں
گجرات:بچوں کی لڑائی میں زخمی ہونیوالا باپ دم توڑ گیا۔

گجرات: صحن میں کھیلتے7سالہ بچے کی گیند ہمسائے کی چھت پر گرنے کا انجام بچے کے باپ کی موت ، ہمسایوں نے بچے کے باپ کو سر میں ڈنڈے مار کر قتل کر دیا مقدمہ درج۔

تفصیلات کے مطابق تھانہ دولت نگر کے علاقہ گاؤں پھرا کٹھانہ میں افسوسناک واقعہ پیش آیا، پھرا کٹھانہ کے رہائشی شوکت سلطان کے7 سالہ بیٹا محمد علی کی کھیلتے ہوئے گیند ہمسایہ محسن کی چھت پر چلی گئی،7سالہ بچہ گیند لینے گیا تو ہمسائے محسن نے بچے کو گالی گلوچ کیا اور تھپڑ مارے۔

بیٹے کی رونے کی آواز سن کر اسکا والد شوکت سلطان اور دادا سلطان احمد او رماموں شبیر احمد چھت پر گئے اور بچے کو مارنے کی وجہ پوچھی تو ڈنڈا بردار ہمسایوں نے بچے کے والد محسن پر ڈنڈوں کے شدید وار کیے جس سے وہ لہو لہان ہو گیا جسے تشویشناک حالت میں ہسپتال داخل کرایا گیا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا۔

پولیس نے شبیر احمد سکنہ جلالپورجٹاں کی رپورٹ پر ہمسائے محسن اس کے بھائی عبداللہ اور والد شہباز عرف پیراں دتہ کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کر لیا۔


واپس جائیں


القرآن الكريم


ویڈیوز سیکشن


تصویری خبرنامہ


لاہور: سابق گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ، چیرمین اورسیز پاکستانی کمیٹی ضلع گجرات نعمان اکبروڑائچ کو تصویر تحفہ دے رہے ہیں۔


ڈپٹی کمشنرعامر شہزاد کنگ کے ساتھ گجرات اورسیز پاکستانی کمیٹی کے چئیرمین اور ممبران کا گروپ فوٹو۔


ڈپٹی کمشنرعامر شہزاد، ضلعی چیئرمین اوورسیزکمیٹی چوہدری نعمان اکبر وڑائچ کی زیرصدارت گجرات ڈسٹرکٹ اوورسیز کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا۔


ڈپٹی کمشنرعامر شہزاد، ضلعی چیئرمین اوورسیزکمیٹی چوہدری نعمان اکبر وڑائچ کی زیرصدارت گجرات ڈسٹرکٹ اوورسیز کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا۔


ڈپٹی کمشنرعامر شہزاد، ضلعی چیئرمین اوورسیزکمیٹی چوہدری نعمان اکبر وڑائچ کی زیرصدارت گجرات ڈسٹرکٹ اوورسیز کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا۔


ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر خرم شہزاد نے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال سرائے عالمگیر کا دورہ کیا اور مریضوں سے طبی سہولیات بارے دریافت کیا۔


ڈی پی او گجرات عمر سلامت تھانہ صدر لالہ موسی کے علاقہ سے ملنے والی نامعلوم نعش کے متعلق پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔


ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر خرم شہزاد اوپن ڈور پالیسی کے تحت شہریوں کی شکایت سن رہے ہیں ۔


ڈپٹی کمشنر گجرات ڈاکٹر خرم شہزاد کا علی الصباع گجرات شہر کا دورہ۔ صفای ستھرای کے کام کا جائزہ لیا۔


ڈنگہ: ڈپٹی کمشنر گجرات مہتاب وسیم اظہر اور پارلیمانی سیکریٹری داخلہ پنجاب میاں محمد اختر حیات ایم پی اے کا ٹراما سینٹر کا دورہ ۔

اشتہارات