قومی و بینالاقوامی خبریں
پاکستان کی ایف اے ٹی ایف کے وفد کو منی لانڈرنگ کے خلاف سخت اقدامات کی یقین دہانی۔

اسلام آباد: وزیر خزانہ اسد عمر نے کہا ہے کہ پاکستان منی لانڈرنگ اور دہشت گردوں کی مالی معاونت کی روک تھام کے لیے مقرر کردہ عالمی معیار پر عمل درآمد کے لیے پُرعزم ہے۔

اطلاعات کے مطابق وزیر خزانہ اسد عمر سے ایف اے ٹی ایف کے ایشیا پیسفک گروپ کے وفد نے ملاقات کی۔ وفد کی سربراہی ایشیا پیسفک گروپ کے ایگزیکٹو سیکریٹری گورڈن ہک نے کی۔ وفد نے وزیر خزانہ کو دورہ پاکستان کے مقاصد اور اپنے قیام کے دوران مختلف اسٹیک ہولڈرز سے ہونے والی ملاقاتوں کے احوال سے آگاہ کیا۔

اس موقع پر وزیر خزانہ اسد عمر کا کہنا تھا کہ پاکستان منی لانڈرنگ اور دہشت گردوں کی مالی معاونت کی روک تھام کے لیے مقرر کردہ عالمی معیار پر عمل درآمد کے لیے پُرعزم ہے، اس حوالے سے ایشیا پیسفک گروپ اور ایف اے ٹی ایف کے ساتھ مل کر جدوجہد کرنے کا عزم رکھتے ہیں، پاکستان انسداد منی لانڈرنگ و دہشت گردی کے قوانین کو مزید مضبوط بنائے گا۔


واپس جائیں


القرآن الكريم


ویڈیوز سیکشن


تصویری خبرنامہ


لاہور: سابق گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ، چیرمین اورسیز پاکستانی کمیٹی ضلع گجرات نعمان اکبروڑائچ کو تصویر تحفہ دے رہے ہیں۔


ڈپٹی کمشنرعامر شہزاد کنگ کے ساتھ گجرات اورسیز پاکستانی کمیٹی کے چئیرمین اور ممبران کا گروپ فوٹو۔


ڈپٹی کمشنرعامر شہزاد، ضلعی چیئرمین اوورسیزکمیٹی چوہدری نعمان اکبر وڑائچ کی زیرصدارت گجرات ڈسٹرکٹ اوورسیز کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا۔


ڈپٹی کمشنرعامر شہزاد، ضلعی چیئرمین اوورسیزکمیٹی چوہدری نعمان اکبر وڑائچ کی زیرصدارت گجرات ڈسٹرکٹ اوورسیز کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا۔


ڈپٹی کمشنرعامر شہزاد، ضلعی چیئرمین اوورسیزکمیٹی چوہدری نعمان اکبر وڑائچ کی زیرصدارت گجرات ڈسٹرکٹ اوورسیز کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا۔


ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر خرم شہزاد نے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال سرائے عالمگیر کا دورہ کیا اور مریضوں سے طبی سہولیات بارے دریافت کیا۔


ڈی پی او گجرات عمر سلامت تھانہ صدر لالہ موسی کے علاقہ سے ملنے والی نامعلوم نعش کے متعلق پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔


ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر خرم شہزاد اوپن ڈور پالیسی کے تحت شہریوں کی شکایت سن رہے ہیں ۔


ڈپٹی کمشنر گجرات ڈاکٹر خرم شہزاد کا علی الصباع گجرات شہر کا دورہ۔ صفای ستھرای کے کام کا جائزہ لیا۔


ڈنگہ: ڈپٹی کمشنر گجرات مہتاب وسیم اظہر اور پارلیمانی سیکریٹری داخلہ پنجاب میاں محمد اختر حیات ایم پی اے کا ٹراما سینٹر کا دورہ ۔

اشتہارات