علاقائی خبریں
گرمی کی شدت میں دن بدن اضافہ روزہ داروں کی مشکلات بڑھنے لگیں

کھاریاں (تنویر نقوی سے) گرمی کی شدت میں دن بدن اضافہ روزہ داروں کی مشکلات بڑھنے لگیں۔ سورج کی تپش، گرمی، لو سے روزہ دار نڈھال اللہ تعالیٰ سے باران رحمت کی دعائیں مانگی جا رہی ہیں پارہ 43 ڈگری سینٹی گریڈ سے تجاوز کر گیا۔ دوپہر کے وقت گلیاں اور سڑکیں سنسان ہو جاتی ہیں بازار بھی ویران ہو جاتے ہیں یہی حال رمضان بازاروں کے بھی ہوتے ہیں۔

واپس جائیں

القرآن الكريم

ویڈیوز سیکشن

تصویری خبرنامہ

لاہور: سابق گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ، چیرمین اورسیز پاکستانی کمیٹی ضلع گجرات نعمان اکبروڑائچ کو تصویر تحفہ دے رہے ہیں۔

ڈپٹی کمشنرعامر شہزاد کنگ کے ساتھ گجرات اورسیز پاکستانی کمیٹی کے چئیرمین اور ممبران کا گروپ فوٹو۔

ڈپٹی کمشنرعامر شہزاد، ضلعی چیئرمین اوورسیزکمیٹی چوہدری نعمان اکبر وڑائچ کی زیرصدارت گجرات ڈسٹرکٹ اوورسیز کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا۔

ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر خرم شہزاد نے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال سرائے عالمگیر کا دورہ کیا اور مریضوں سے طبی سہولیات بارے دریافت کیا۔

ڈی پی او گجرات عمر سلامت تھانہ صدر لالہ موسی کے علاقہ سے ملنے والی نامعلوم نعش کے متعلق پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔

ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر خرم شہزاد اوپن ڈور پالیسی کے تحت شہریوں کی شکایت سن رہے ہیں ۔

ڈپٹی کمشنر گجرات ڈاکٹر خرم شہزاد کا علی الصباع گجرات شہر کا دورہ۔ صفای ستھرای کے کام کا جائزہ لیا۔

ڈنگہ: ڈپٹی کمشنر گجرات مہتاب وسیم اظہر اور پارلیمانی سیکریٹری داخلہ پنجاب میاں محمد اختر حیات ایم پی اے کا ٹراما سینٹر کا دورہ ۔

اشتہارات