کھیل
1998 ورلڈ کپ، ڈراز میں ہیرپھیر کی گئی تھی، پلاٹینی کا انکشاف

دبئی: یوئیفا کے سابق چیف مائیکل پلاٹینی نے انکشاف کیا ہے کہ 1998 ورلڈ کپ کے ڈراز میں ہیر پھیر کی گئی تھی۔

مائیکل پلاٹینی نے انکشاف کیا ہے کہ 1998 ورلڈ کپ کے ڈراز میں ہیر پھیر کی گئی تھی تاکہ میزبان فرانس اور دفاعی چیمپئن برازیل فائنل سے قبل سامنے نہ آئیں۔

سابق فرنچ فٹبالر نے اعتراف کیا کہ 1998 ورلڈ کپ ڈرا میں تھوڑی بہت ہیر پھیر کی گئی تھی، جس میں اس امر کو یقینی بنایاگیا تھا کہ میزبان اور برازیل فائنل سے قبل مدمقابل نہ آئیں، پلاٹینی نے کہا کہ ہم نے جب شیڈول ترتیب دیا تو اس میں تھوڑی بہت ہیرا پھیری کی تھی۔

واضح رہے کہ 20 برس قبل منعقدہ ایونٹ کے فائنل میں فرانس نے برازیل کو 3-0 سے مات دیکرعالمی چیمپئن بننے کا اعزاز حاصل کیا تھا۔


واپس جائیں


القرآن الكريم


ویڈیوز سیکشن


تصویری خبرنامہ


لاہور: سابق گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ، چیرمین اورسیز پاکستانی کمیٹی ضلع گجرات نعمان اکبروڑائچ کو تصویر تحفہ دے رہے ہیں۔


ڈپٹی کمشنرعامر شہزاد کنگ کے ساتھ گجرات اورسیز پاکستانی کمیٹی کے چئیرمین اور ممبران کا گروپ فوٹو۔


ڈپٹی کمشنرعامر شہزاد، ضلعی چیئرمین اوورسیزکمیٹی چوہدری نعمان اکبر وڑائچ کی زیرصدارت گجرات ڈسٹرکٹ اوورسیز کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا۔


ڈپٹی کمشنرعامر شہزاد، ضلعی چیئرمین اوورسیزکمیٹی چوہدری نعمان اکبر وڑائچ کی زیرصدارت گجرات ڈسٹرکٹ اوورسیز کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا۔


ڈپٹی کمشنرعامر شہزاد، ضلعی چیئرمین اوورسیزکمیٹی چوہدری نعمان اکبر وڑائچ کی زیرصدارت گجرات ڈسٹرکٹ اوورسیز کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا۔


ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر خرم شہزاد نے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال سرائے عالمگیر کا دورہ کیا اور مریضوں سے طبی سہولیات بارے دریافت کیا۔


ڈی پی او گجرات عمر سلامت تھانہ صدر لالہ موسی کے علاقہ سے ملنے والی نامعلوم نعش کے متعلق پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔


ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر خرم شہزاد اوپن ڈور پالیسی کے تحت شہریوں کی شکایت سن رہے ہیں ۔


ڈپٹی کمشنر گجرات ڈاکٹر خرم شہزاد کا علی الصباع گجرات شہر کا دورہ۔ صفای ستھرای کے کام کا جائزہ لیا۔


ڈنگہ: ڈپٹی کمشنر گجرات مہتاب وسیم اظہر اور پارلیمانی سیکریٹری داخلہ پنجاب میاں محمد اختر حیات ایم پی اے کا ٹراما سینٹر کا دورہ ۔

اشتہارات