علاقائی خبریں
سکائی ویز ریسٹورنٹ کھاریاں پر شاندار "افطار بوفے ڈنر "۔ عوامی حلقوں کی بھرپور پزیرائی

کھاریاں ( زمان احسن + بلال بٹ ) سکائی ویز ریسٹورنٹ کھاریاں پر شاندار "افطار بوفے ڈنر "۔ عوامی حلقوں کی بھرپور پزیرائی ۔ یکم رمضان المبارک سے سکائی ویز ریسٹورنٹ جی ٹی روڈ کھاریاں میں 999 روپے Per Head پر لذیر روایتی پاکستانی و چائنیز کھانوں ، سویٹ ڈشز وغیرہ پر مشتمل " افطار بوفے ڈنر " کا اہتمام کیا گیا ہے ۔ جسے عوام الناس نے بھر پور پزیرائی بخشی ہے ۔ گزشتہ روز ملک شبیر حسین اعوان ( سرپرست اعلیٰ مرکزی انجمن تاجران ) ، شیخ محمد حفیظ ( چیئرمین کھاریاں ) ، ملک جاوید اقبال ( جنرل کونسلر ) ، ظفر مجید بٹ ( جنرل کونسلر ) ، چوہدری راشد محمود ، چوہدری شوکت علی ، آفتاب احمد نذر ( صدر KPC ) ، تنو یر نقوی ، حاجی عبدالرؤف ، اعجاز مرزا ، قربا ن گجر ، ٹھیکیدار ظفر اقبال ، چوہدری ندیم افضل ، جاوید اقبال زرگر ، آصف شبیر سمیت اہل علاقہ کی بڑی تعداد نے افطار ڈنر سے لطف اٹھایا ۔


واپس جائیں


القرآن الكريم


ویڈیوز سیکشن


تصویری خبرنامہ


لاہور: سابق گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ، چیرمین اورسیز پاکستانی کمیٹی ضلع گجرات نعمان اکبروڑائچ کو تصویر تحفہ دے رہے ہیں۔


ڈپٹی کمشنرعامر شہزاد کنگ کے ساتھ گجرات اورسیز پاکستانی کمیٹی کے چئیرمین اور ممبران کا گروپ فوٹو۔


ڈپٹی کمشنرعامر شہزاد، ضلعی چیئرمین اوورسیزکمیٹی چوہدری نعمان اکبر وڑائچ کی زیرصدارت گجرات ڈسٹرکٹ اوورسیز کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا۔


ڈپٹی کمشنرعامر شہزاد، ضلعی چیئرمین اوورسیزکمیٹی چوہدری نعمان اکبر وڑائچ کی زیرصدارت گجرات ڈسٹرکٹ اوورسیز کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا۔


ڈپٹی کمشنرعامر شہزاد، ضلعی چیئرمین اوورسیزکمیٹی چوہدری نعمان اکبر وڑائچ کی زیرصدارت گجرات ڈسٹرکٹ اوورسیز کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا۔


ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر خرم شہزاد نے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال سرائے عالمگیر کا دورہ کیا اور مریضوں سے طبی سہولیات بارے دریافت کیا۔


ڈی پی او گجرات عمر سلامت تھانہ صدر لالہ موسی کے علاقہ سے ملنے والی نامعلوم نعش کے متعلق پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔


ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر خرم شہزاد اوپن ڈور پالیسی کے تحت شہریوں کی شکایت سن رہے ہیں ۔


ڈپٹی کمشنر گجرات ڈاکٹر خرم شہزاد کا علی الصباع گجرات شہر کا دورہ۔ صفای ستھرای کے کام کا جائزہ لیا۔


ڈنگہ: ڈپٹی کمشنر گجرات مہتاب وسیم اظہر اور پارلیمانی سیکریٹری داخلہ پنجاب میاں محمد اختر حیات ایم پی اے کا ٹراما سینٹر کا دورہ ۔

اشتہارات