علاقائی خبریں
مسلم لیگ (ن) ہی 2018ء میں بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل کرے گی: چوہدری عابد رضا کوٹلہ ایم این اے

کھاریاں (تنویر نقوی سے) مسلم لیگ (ن) ہی 2018ء میں بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل کرے گی۔ کارکردگی کی بنیاد پر ووٹ حاصل کریں گے عوام ترقی اور روشنی کے سفر کو جاری رکھنے کے لئے مسلم لیگ (ن) کے امیدواروں کو بھاری اکثریت سے کامیاب بنائیں گے۔ حلقہ این اے71، پی پی34,33,32بلکہ پورے ضلع گجرات میں میاں نواز شریف کا ویژن ہی کامیابی حاصل کرے گا ان خیالات کا اظہار ممبر قومی اسمبلی چوہدری عابد رضا کوٹلہ نے کیا۔ انہوں نے کہا کہ ملکی سلامتی اور بقاء کے لئے حکومت کی کارکردگی مثالی ہے اس کے ساتھ ملک بھر میں تعلیم، صحت، انفراسٹرکچر اور عوامی فلاح و بہبود کے لئے تاریخ ساز کام کئے جا رہے ہیں حکومت اپنی آئینی مدت پورے کرے گی اور ان شاء اللہ عوام ترقی کے اس سفر کو جاری رکھنے کے لئے 2018ء کے الیکشن میں بھی مسلم لیگ (ن) کے امیدواروں کو ووٹ دیں گے اور بھاری اکثریت سے کامیاب بنائیں گے۔


واپس جائیں


القرآن الكريم


ویڈیوز سیکشن


تصویری خبرنامہ


لاہور: سابق گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ، چیرمین اورسیز پاکستانی کمیٹی ضلع گجرات نعمان اکبروڑائچ کو تصویر تحفہ دے رہے ہیں۔


ڈپٹی کمشنرعامر شہزاد کنگ کے ساتھ گجرات اورسیز پاکستانی کمیٹی کے چئیرمین اور ممبران کا گروپ فوٹو۔


ڈپٹی کمشنرعامر شہزاد، ضلعی چیئرمین اوورسیزکمیٹی چوہدری نعمان اکبر وڑائچ کی زیرصدارت گجرات ڈسٹرکٹ اوورسیز کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا۔


ڈپٹی کمشنرعامر شہزاد، ضلعی چیئرمین اوورسیزکمیٹی چوہدری نعمان اکبر وڑائچ کی زیرصدارت گجرات ڈسٹرکٹ اوورسیز کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا۔


ڈپٹی کمشنرعامر شہزاد، ضلعی چیئرمین اوورسیزکمیٹی چوہدری نعمان اکبر وڑائچ کی زیرصدارت گجرات ڈسٹرکٹ اوورسیز کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا۔


ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر خرم شہزاد نے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال سرائے عالمگیر کا دورہ کیا اور مریضوں سے طبی سہولیات بارے دریافت کیا۔


ڈی پی او گجرات عمر سلامت تھانہ صدر لالہ موسی کے علاقہ سے ملنے والی نامعلوم نعش کے متعلق پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔


ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر خرم شہزاد اوپن ڈور پالیسی کے تحت شہریوں کی شکایت سن رہے ہیں ۔


ڈپٹی کمشنر گجرات ڈاکٹر خرم شہزاد کا علی الصباع گجرات شہر کا دورہ۔ صفای ستھرای کے کام کا جائزہ لیا۔


ڈنگہ: ڈپٹی کمشنر گجرات مہتاب وسیم اظہر اور پارلیمانی سیکریٹری داخلہ پنجاب میاں محمد اختر حیات ایم پی اے کا ٹراما سینٹر کا دورہ ۔

اشتہارات