علاقائی خبریں
ڈاکٹر ز ہسپتال کھاریاں کے سامنے راجہ ٹی سٹال شاٹ سرکٹ کیوجہ آگ لگ گئی ۔ میونسپل کمیٹی کھاریاں کی فائر بریگیڈ بڑی مشکل سے 1 گھنٹے تک پہنچی

کھاریاں ( بلال بٹ ) ڈاکٹر ز ہسپتال کھاریاں کے سامنے راجہ ٹی سٹال شاٹ سرکٹ کیوجہ آگ لگ گئی ۔ میونسپل کمیٹی کھاریاں کی فائر بریگیڈیئر بڑی مشکل سے 1 گھنٹے تک پہنچی ۔ تفصیلات کے مطابق ڈاکٹر ز ہسپتال جی ٹی روڈ کھاریاں کے سامنے راجہ ٹی سٹال پر صبح 6 بجے کے قریب شاٹ سرکٹ کی وجہ سے آگ لگ گئی ۔ سٹال چند منٹوں میں ہی خاکسار ہو گیا ۔ لوگوں نے اپنی مدد آپ کے تحت آگ پر قابو پایا ۔ آگ لگتے ہی لوگوں نے میونسپل کمیٹی کھاریاں کی فائربریگیڈ کو اطلاع دی جو بڑی مشکل سے 2 منٹ کا سفر 1 گھنٹے میں طے کرتے ہوئے پہنچی ۔ اور فرضی کاروائی کرتے رہے ۔ ریسکیو 1122 نے آفس جاکر انہیں آگ بجانے کیلئے بھیجا ۔ عوام نے احتجاج کرتے ہوئے کہا کہ میونسپل کمیٹی کھاریاں کی فائربریگیڈ کے عملے کی نا اہلی کی وجہ سے زیادہ نقصان ہوا ہے ۔ فائربریگیڈ کی کبھی گاڑی خراب ہو تی ہے اور کبھی عملے ہی غائب ہو تا ہے ۔ اگر یہ کام نہیں کر سکتے تو فائر بریگیڈ کی گاڑی 1122 کوہی دے دیں تاکہ عوام کا جانی و مالی نقصان کم سے کم ہو سکے ۔کیا اس واقع سے سبق لیتے ہوئے ارباب اختیار اس کا نوٹس لیں گئے ۔۔؟


واپس جائیں


القرآن الكريم


ویڈیوز سیکشن


تصویری خبرنامہ


لاہور: سابق گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ، چیرمین اورسیز پاکستانی کمیٹی ضلع گجرات نعمان اکبروڑائچ کو تصویر تحفہ دے رہے ہیں۔


ڈپٹی کمشنرعامر شہزاد کنگ کے ساتھ گجرات اورسیز پاکستانی کمیٹی کے چئیرمین اور ممبران کا گروپ فوٹو۔


ڈپٹی کمشنرعامر شہزاد، ضلعی چیئرمین اوورسیزکمیٹی چوہدری نعمان اکبر وڑائچ کی زیرصدارت گجرات ڈسٹرکٹ اوورسیز کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا۔


ڈپٹی کمشنرعامر شہزاد، ضلعی چیئرمین اوورسیزکمیٹی چوہدری نعمان اکبر وڑائچ کی زیرصدارت گجرات ڈسٹرکٹ اوورسیز کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا۔


ڈپٹی کمشنرعامر شہزاد، ضلعی چیئرمین اوورسیزکمیٹی چوہدری نعمان اکبر وڑائچ کی زیرصدارت گجرات ڈسٹرکٹ اوورسیز کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا۔


ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر خرم شہزاد نے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال سرائے عالمگیر کا دورہ کیا اور مریضوں سے طبی سہولیات بارے دریافت کیا۔


ڈی پی او گجرات عمر سلامت تھانہ صدر لالہ موسی کے علاقہ سے ملنے والی نامعلوم نعش کے متعلق پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔


ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر خرم شہزاد اوپن ڈور پالیسی کے تحت شہریوں کی شکایت سن رہے ہیں ۔


ڈپٹی کمشنر گجرات ڈاکٹر خرم شہزاد کا علی الصباع گجرات شہر کا دورہ۔ صفای ستھرای کے کام کا جائزہ لیا۔


ڈنگہ: ڈپٹی کمشنر گجرات مہتاب وسیم اظہر اور پارلیمانی سیکریٹری داخلہ پنجاب میاں محمد اختر حیات ایم پی اے کا ٹراما سینٹر کا دورہ ۔

اشتہارات