تارکین وطن کی خبریں
پیرس کی کاروباری ،،سماجی اور سیاسی شخصیت چوہدری رزاق ڈھل بنگش کی جانب سےاپنے مرحوم والد محترم کےایصال ثواب کیلئے پیری فت مسجد میں شاندار گرینڈ افطارڈنر کا اہتمام کیا گیا،

فرانس(سید شاہ زیب ارشد)پیرس کی کاروباری ،،سماجی اور سیاسی شخصیت چوہدری رزاق ڈھل بنگش کی جانب سےاپنے مرحوم والد محترم کےایصال ثواب کیلئے پیری فت مسجد میں شاندار گرینڈ افطارڈنر کا اہتمام کیا گیا،،افطار ڈنر میں فرانس کی سیاسی،،سماجی اور کاروباری شخصیات سمیت ہرمکتبہ فکر سےتعلق رکھنے والے افراد نے بڑی تعداد میں شرکت کی،،افطار پارٹی میں والی بال چیمپئن چوہدری شانی گجر نے خصوصی شرکت کی اور چوہدری رزاق ڈھل کی اس نیک کاوش کو سراہا،،افطاری سےقبل امام مسجد کی جانب سےملکی سلامتی،،چوہدری رزاق ڈھل کے والد محترم اور تمام مرحومین کیلئے دعائے مغفرت بھی کی.


واپس جائیں


القرآن الكريم


ویڈیوز سیکشن


تصویری خبرنامہ


لاہور: سابق گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ، چیرمین اورسیز پاکستانی کمیٹی ضلع گجرات نعمان اکبروڑائچ کو تصویر تحفہ دے رہے ہیں۔


ڈپٹی کمشنرعامر شہزاد کنگ کے ساتھ گجرات اورسیز پاکستانی کمیٹی کے چئیرمین اور ممبران کا گروپ فوٹو۔


ڈپٹی کمشنرعامر شہزاد، ضلعی چیئرمین اوورسیزکمیٹی چوہدری نعمان اکبر وڑائچ کی زیرصدارت گجرات ڈسٹرکٹ اوورسیز کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا۔


ڈپٹی کمشنرعامر شہزاد، ضلعی چیئرمین اوورسیزکمیٹی چوہدری نعمان اکبر وڑائچ کی زیرصدارت گجرات ڈسٹرکٹ اوورسیز کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا۔


ڈپٹی کمشنرعامر شہزاد، ضلعی چیئرمین اوورسیزکمیٹی چوہدری نعمان اکبر وڑائچ کی زیرصدارت گجرات ڈسٹرکٹ اوورسیز کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا۔


ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر خرم شہزاد نے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال سرائے عالمگیر کا دورہ کیا اور مریضوں سے طبی سہولیات بارے دریافت کیا۔


ڈی پی او گجرات عمر سلامت تھانہ صدر لالہ موسی کے علاقہ سے ملنے والی نامعلوم نعش کے متعلق پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔


ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر خرم شہزاد اوپن ڈور پالیسی کے تحت شہریوں کی شکایت سن رہے ہیں ۔


ڈپٹی کمشنر گجرات ڈاکٹر خرم شہزاد کا علی الصباع گجرات شہر کا دورہ۔ صفای ستھرای کے کام کا جائزہ لیا۔


ڈنگہ: ڈپٹی کمشنر گجرات مہتاب وسیم اظہر اور پارلیمانی سیکریٹری داخلہ پنجاب میاں محمد اختر حیات ایم پی اے کا ٹراما سینٹر کا دورہ ۔

اشتہارات