کھیل
شہریار خان کی کوششوں سے بگ تھری کا خاتمہ، کرکٹ بورڈ کا خیرمقدم

لاہور: چیئرمین پی سی بی شہریارخان کی کوششوں کی وجہ سے بگ تھری ختم کرنے کے فیصلے کا خیرمقدم کیا گیا ہے۔

اپنے پیغام میں شہریار اور ایگزیکٹیو کمیٹی کے سربراہ نجم سیٹھی نے کہاکہ اراکین کی جانب سے کونسل کے ترمیم شدہ آئین کے نفاذ کا متفقہ فیصلہ انٹرنیشنل کرکٹ کی بہتری کیلیے اہم قدم ثابت ہوگا، اب معاملات کو جمہوری انداز میں چلانے کیلیے راہ ہموار ہوگئی ہے۔ انھوں نے کہا کہ بگ تھری کے خاتمے کیلیے پی سی بی نے ممبر ملکوں کو قائل کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔

شہریار خان اور نجم سیٹھی نے کہا کہ آئی سی سی انٹرنیشنل ٹیم کے ستمبر میں دورئہ پاکستان کے حوالے سے اہم بات چیت ہوئی ہے، کونسل کی ٹاسک فورس برائے پاکستان کے سربراہ جائلز کلارک کے ہمراہ مہمان کرکٹرز کی آمد ملک میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی کیلیے اہم قدم ثابت ہوگی۔ انھوں نے بتایا کہ آئی سی سی بورڈ میٹنگ میں پاکستان کو چیمپئنز ٹرافی جیتنے پر مبارکباد بھی پیش کی گئی۔


واپس جائیں


القرآن الكريم


ویڈیوز سیکشن


تصویری خبرنامہ


لاہور: سابق گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ، چیرمین اورسیز پاکستانی کمیٹی ضلع گجرات نعمان اکبروڑائچ کو تصویر تحفہ دے رہے ہیں۔


ڈپٹی کمشنرعامر شہزاد کنگ کے ساتھ گجرات اورسیز پاکستانی کمیٹی کے چئیرمین اور ممبران کا گروپ فوٹو۔


ڈپٹی کمشنرعامر شہزاد، ضلعی چیئرمین اوورسیزکمیٹی چوہدری نعمان اکبر وڑائچ کی زیرصدارت گجرات ڈسٹرکٹ اوورسیز کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا۔


ڈپٹی کمشنرعامر شہزاد، ضلعی چیئرمین اوورسیزکمیٹی چوہدری نعمان اکبر وڑائچ کی زیرصدارت گجرات ڈسٹرکٹ اوورسیز کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا۔


ڈپٹی کمشنرعامر شہزاد، ضلعی چیئرمین اوورسیزکمیٹی چوہدری نعمان اکبر وڑائچ کی زیرصدارت گجرات ڈسٹرکٹ اوورسیز کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا۔


ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر خرم شہزاد نے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال سرائے عالمگیر کا دورہ کیا اور مریضوں سے طبی سہولیات بارے دریافت کیا۔


ڈی پی او گجرات عمر سلامت تھانہ صدر لالہ موسی کے علاقہ سے ملنے والی نامعلوم نعش کے متعلق پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔


ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر خرم شہزاد اوپن ڈور پالیسی کے تحت شہریوں کی شکایت سن رہے ہیں ۔


ڈپٹی کمشنر گجرات ڈاکٹر خرم شہزاد کا علی الصباع گجرات شہر کا دورہ۔ صفای ستھرای کے کام کا جائزہ لیا۔


ڈنگہ: ڈپٹی کمشنر گجرات مہتاب وسیم اظہر اور پارلیمانی سیکریٹری داخلہ پنجاب میاں محمد اختر حیات ایم پی اے کا ٹراما سینٹر کا دورہ ۔

اشتہارات