کھاریاں ( بلال بٹ ) کھاریاں کی معروف شخصیات و ایم ڈی حافظ سویٹ اینڈ بیکرز کھاریاں محمد اکرم ، محمد اشرف ، محمد ارشد کے بھائی محمد انور ( المعروف اللہ والے ) قضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں ۔نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائیگا