کنگسٹن: ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کے دوسرے دن کا کھیل بارش کی نذر ہوگیا۔
کنگسٹن میں کھیلے جانے والے دوسرے ٹیسٹ میں دوسرے دن کا کھیل بارش کی نذر ہوگیا۔ پہلے دن کے اختتام پر پاکستان نے 4 وکٹوں کے نقصان پر 212 رنز بنالیے تھے۔ محمد رضوان 22 اور فہیم
لاہور / اسلام آباد: پی سی بی میں احسان مانی کے اقتدارکی کرسی ہلنے لگی لہٰذا کل چیئرمین پی سی بی کی وزیر اعظم اور سرپرست عمران خان سے ملاقات ہو گی۔
چیئرمین پی سی بی احسان مانی کے عہدے کی مدت 25اگست کو ختم ہورہی ہے،انتخاب کیلیے الیکشن کمشنر جسٹس(ر)
لاہور: سابق کپتان رمیز راجہ نے کہا کہ اظہر علی کی عمر کے ساتھ گیند کو سمجھنے کی استعداد بھی کم پڑتی جارہی ہے۔
رمیز راجہ ٹاپ آرڈر بیٹسمینوں کی کارکردگی سے مایوس ہیں، انھوں نے کہاکہ پہلے ٹیسٹ میں شکست کے بعد دوسرے میچ میں پاکستان کو بہتر آغاز
لاہور: سری لنکا میں بڑھتے ہوئے کورونا کیسز پاک افغان سیریزکی راہ میں حائل ہونے لگے جب کہ 10روزہ لاک ڈاؤن کا جمعے کو آغاز ہوچکا جس کے بعد آئندہ ماہ میچز کا امکان تقریباً ختم ہو چکا۔
افغانستان کوآئندہ ماہ کے اوائل میں سری لنکا میں پاکستان ٹ
کنگسٹن: ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں بھی قومی ٹیم کا ٹاپ بیٹنگ آرڈر بری طرح ناکام ہوگیا تاہم بابر اعظم اور فواد عالم کی ذمہ دار بلے بازی کی بدولت پاکستان نے پہلے دن کھیل کے اختتام تک 4 وکٹوں کے نقصان پر 212 رنز بنالیے۔
کنگسٹن میں