ممبئی: "پاکستانی ایتھلیٹس کا بھی احترام کریں "بھارتی اولمپک میڈلسٹ بجرنگ پونیا نے ہم وطن نیرج چوپڑا کے موقف کی حمایت کردی۔
بھارت کو جیویلین تھرو میں گولڈ میڈل دلانے والے نیرج چوپڑا نے اپنے ہی ملک کے شائقین کو متنبہ کیا تھا کہ وہ پاکستانی ایت
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے ڈومیسٹک اور اسکول کرکٹ فریم ورک کی منظوری دیدی ہے۔
وزیراعظم عمران خان کو سینٹرل پنجاب کرکٹ ایسوسی ایشن کے چیئرمین عبداللہ خان سنبل نے ڈومیسٹک کرکٹ پر بریفنگ دی، اس موقع پر ڈاکٹر فہمیدہ مرزا، وزیراعظم کے
لاہور: رمیز راجہ پی سی بی کی کمان سنبھالنے والے تیسرے سابق کپتان ہوں گے تاہم اس سے قبل اے ایچ کاردار اور جاوید برکی بھی فرائض سر انجام دے چکے۔
رمیز راجہ پی سی بی کے36 ویں چیئرمین بننے والے ہیں،13ستمبر کو گورننگ بورڈ کی میٹنگ میں ان کے انتخاب کی کار
سابق کپتان وسیم اکرم کا کہنا ہے کہ قرنطینہ کی زندگی بہت مشکل ہے اہلیہ شنیرا نے بہت حوصلہ بڑھایا، یہ دن کافی مشکل ہیں۔
سابق کپتان وسیم اکرم کی مونچھوں کے ساتھ ویڈیوسامنے آگئی، وسیم اکرم گیارہ ماہ کے وقفے کے بعد اپنی اہلیہ اوربیٹی کوملنے کے &
لاہور: لیڈز ٹیسٹ میں بھارتی ٹیم کے پرستار جارو نے ایک بار پھر انگلش سیکیورٹی کو جھانسا دے دیا۔
لیڈز میں میچ کے دوران مہمان کھلاڑی کے روپ میں فیلڈنگ کیلیے میدان میں داخل ہونے والے تماشائی نے اس بار دو ہاتھ آگے نکلتے ہوئے کریز تک رسائی حاصل ک