اگر تو آپ موٹاپے کے ڈر سے ناشتے سے گریز کرتے ہیں تو بری خبر یہ ہے کہ یہ عادت زیادہ سنگین مرض کا باعث بھی بن سکتی ہے۔ جی ہاں ناشتہ نہ کرنا فالج جیسے جان لیوا مرض کا خطرہ بڑھا دیتا ہے۔ یہ بات جاپان میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ اوساکا یون
ایک تازہ طبی تحقیق کےمطابق روزانہ کچھ مقدارمیں اخروٹ کو کھانا ذیابیطس کے شکار بننے کا خطرہ کم کرتا ہے۔ یہ بات امریکا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنےآئی ہے۔ یالے یونیورسٹی کی تحقیق کےدوران رضاکاروں کو چھ ماہ تک روزانہ اخروٹ کھانے کے ل
ڈاکٹروں کے مطابق ایک انڈہ روزانہ کھانے سے کولیسٹرول میں کوئی اضافہ نہیں ہوتا. انڈے سے متعلق ہمیشہ یہ بحث عام ہوتی ہے کہ دنیا میں پہلے انڈا آیا یا مرغی۔ دنیا میں چاہے جو بھی پہلے آیا ہو اس سے کوئی غرض نہیں ہونی چاہیئے کیوں کہ انڈا کھانے سے انس
مدینہ المنورہ کی عجوہ کھجور میں یہ خاصیت موجود ہے کہ وہ کینسر پیدا ہونے سے روکتی ہے۔اس کے علاوہ اس کھجور میں خاصیت موجود ہے کہ وہ سوزش اور خون میں انفیکشن کو روکتی ہے اور یہ سوزش اور دردوں کے خلاف بالکل اسی طرح کام کرتی ہے جیسے آئی بو پرفین اور ا
لیموں ایک جادوئی چیز ہے اور اس کے استعمال سے نہ صرف کھانے لذیذ بنتے ہیں بلکہ ہمارے جسم سے زہریلے مواد خارج کرنے میں مدد ملتی ہے۔آئیے آپ کو لیموں کی مدد سے جسم کو زہریلے مواد سے پاک کرنے کے ٹوٹکے بتاتے ہیں۔
اگرآپ دن کا آغاز لیموں کے رس سے کریں تو