تارکین وطن کی خبریں
  جا معہ الفرقا ن کے زیر اہتمام سالا نہ تقریب تقسیم انعاما ت

برمنگھم ( ایس ایم عرفان طا ہر سے ) جا معہ الفرقا ن کے زیر اہتمام سالا نہ تقریب تقسیم انعاما ت زیر سرپرستی مفتی اعظم برطانیہ مفتی یا ر محمد قا دری انعقا د پذیر ہوئی ۔ جس میں ناظر ہ حفظ ، تجوید اور درس نظامی کلا سز کے بچے اور بچیو ں کی تعلیمی قا بلیت اور

 
 
  جنگ عظیم اول دوم میں برصغیر پاک و ہند کی برطانوی تعاون کیلیے خدما ت قابل ستائش ہیں ،رئیل ہیلپ ایجوکیشن ٹرسٹ

برمنگھم ( ایس ایم عرفان طا ہر سے ) جنگ عظیم اول اور دوم میں بر صغیر پاک و ہند کی خدما ت با رے ایک معلوماتی پروگرام فلا حی تنظیم رئیل ہیلپ ایجو کیشن ٹرسٹ برطانیہ کے زیر اہتمام ادارہ قمر الاسلام میں انعقا د پذیر ہوا جس میں جنگ عظیم اول اور دوم کے دورا 

 
 
  چوہدری اصغر علی گھرال ایک نفیس انسان اور بہترین قلمکار تھے: چوہدری شبیر حسین ، چوہدری شوکت علی

کھاریاں ( زمان احسن ) اوورسیز رہنماؤں صدر مسلم لیگ( ق ) ناروے چوہدری شبیر حسین ( آف مہمند چک ) ،صدر مسلم لیگ ( ق ) ڈنمارک چوہدری شوکت علی ( آف مہمند چک ) ،چوہدری عمران شوکت مہمند چک ( ڈنمارک) ،چوہدری ساجد حنیف مہمند چک ( ڈنمارک) ،چوہدری رؤف مہمند چک(ناروے ) ،چ

 
 
  کوریا کی سماجی کاروباری شخصیت نزاکت علی مرزا پاکستانی کمیو نیٹی کے وائس چیرمین منتخب کمیو نیٹی کی جانب سے مبارک باد کا سلسلہ جاری

کوریا(شوکت علی) کوریا کی سماجی کاروباری شخصیت نزاکت علی مرزا پاکستانی کمیو نیٹی کے وائس چیرمین منتخب .کمیونیٹی میں ان کی آمد سے کمیونیٹی مظبوط اور مستحق ہوگئی .تهیگو سٹی اور پورے کوریا کی کمیو نیٹی نے اس متفقہ فیصلے کو سراہا.احباب کی جناب سے 

 
 
  پاکستان بزنس ایسوی ایشن کوریاکے انتخابات حکمت عملی بنانے پر غور اہم سابق ممبر کی واپسی کے بعد تاریخ کا اعلان متوقع.

کوریا(شوکت علی) کوریا پاکستان بزنس ایسوی ایشن کے انتخابات کی حتمی تاریخ کا اعلان جلد متواقع ہے.بزنس ایسوی ایشن کے اہم ممبر جو کہ اپنی ذاتی مصروفیات کی بنا پر پاکستان میں موجود ہے.ان کی واپسی ہے پر حتمی تاریخ کا اعلان متوقع ہے.