تارکین وطن کی خبریں
  پوری قوم کو پاکستان بزنس ایسوی ایشن کی جانب سے قوم کو فتح مبارک ہو۔صدر پاکستان بزنس ایسوی ایشن کوریا مدثر علی چیمہ

کوریا(شوکت علی)۔صدر پاکستان بزنس ایسوی ایشن کوریا مدثر علی چیمہ۔ نے کہا ہے کہ قوم کو فتح مبارک ہو۔ٹیم نے عمدہ کھیل پیش کرکے پوری قوم کے دل جیت لیے ہے پاکستان بزنس پوری قوم کو مبارک باد پیش کرتی ہیں۔

 
 
  پوری قوم کو چیمپین ٹرافی کی فتح مبارک ہو۔وائس چیرمین پاکستانی کمیو نیٹی کوریا نزاکت علی مرزا

کوریا(شوکت علی) پوری قوم کو چیمپین ٹرافی کی فتح مبارک ہو۔وائس چیرمین پاکستانی کمیو نیٹی کوریا نزاکت علی مرزا۔قوم کی دعاوں نے پاکستان ٹیم کو فتح سے ہمکنار کرایا ہے۔پوری ٹیم داد کے قابل ہے۔

 
 
  فرانس:چوہدری شہزادوڑائچ کی جانب سےصحافیوں کےاعزاز میں افطاری کااہتمام

فرانس(سید شاہ زیب ارشد)گونساویل میں واقع تاج محل ریسٹورنٹ میں سویرا نیوز کےچیف ایڈیٹر اور یونیٹی پریس کلب کےچئیرمین چوہدری شہزاد وڑائچ صاحب کی جانب سے فرانس میں مقیم صحافی برادری کےاعزاز میں شاندار افطار پارٹی کااہتمام کیا گیا،،افطار ڈ

 
 
  فالکن ایسوسی ایشن سبادل کے چئیرمین میاں ممتاز دانش اور پیپلز پارٹی سپین کے سابق نائب صدر میاں عبدالروف آرائیں کی طرف سے سبادل میں افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا۔

سپین(نمائندہ خصوصی) فالکن ایسوسی ایشن سبادل کے چئیرمین میاں ممتاز دانش اور پیپلز پارٹی سپین کے سابق نائب صدر میاں عبدالروف آرائیں کی طرف سے سبادل میں افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا۔ جس میں امرہ ایسوسی ایشن سپین کے صدر چوہدری عزیز آفامرہ کلاں۔&

 
 
  کاشف محمود آف ڈنگہ کو اسپین نیشنیلٹی مل گئی ہے.

اسپین(نمائندہ خصوصی)کاشف محمود آف ڈنگہ کو اسپین نیشنیلٹی مل گئی ہے. تمام دوست احباب نے انہیں مبارکباد دی ہے مبارک باد دینے والوں میں حافظ عبدالرزاق صادق؛ چوہدری شاہد لطیف گجر؛ چوہدری عزیز احمد آف امرہ کلاں؛ اشرف مغل؛ چوہدری منشاء؛ چوہدری &#