نیویارک: امریکہ کے محکمہ انصاف نے اعلان کیا ہے کہ 3 افراد پر نیویارک سٹی میں دہشت گرد حملوں کی منصوبہ بندی میں شامل ہونے کے الزام کی فرد جرم عائد کر دی گئی ہے۔
اٹارنی کے دفتر سے جاری بیان میں بتایا گیا کہ اس نے 19 سالہ کینیڈین شہری عبدالرحمن البھا
سڈنی: آسٹريليا ميں ايک پيٹرول اسٹيشن پر ملازمت کرنے والے ايک پاکستانی شہری کو مشتبہ طور پر دو مقامی نوجوانوں نے قتل کر ديا ہے۔ خدشہ ظاہر کيا جا رہا ہے کہ يہ دہشت گردی کی کارروائی ہو سکتی ہے۔
سڈنی سے موصولہ رپورٹوں کے مطابق انتيس سالہ پاکستان
جوہانسبرگ: لاہور، اسلام آباد اور سیالکوٹ سے ایجنٹ مافیا ہمارے نوجوانوں کو سنہرے خواب اور بائی ائیر کے وعدے کر کے دوسرے ملکوں کے بارڈر جمپ کروا رہے ہیں، لیکن ہماری ایف آئی اے انسانی سمگلنگ روکنے میں بری طرح ناکام ہو چکی ہے اور پاکستانی نوجوا
بلیک برن: پانچ افراد کے ساتھ ایک شخص کو بری طرح زدوکوب کرنے کے جرم کی ماسٹر مائنڈ نسرین اختر کو نو سال جیل کی سزا سنا دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق نسرین اختر نے پانچ افراد کو اس امر پر تیار کیا کہ سینتالیس سالہ شخص کو اس کے گھر کے پیچھے والے حصے میں لے
کلر سیداں: اسلام آباد سے لندن جانے والے کلر سیداں کے برطانوی نژاد شہر ی سے ہیتھرو ائر پورٹ پر بھاری مالیت کی ہیروئن برآمد ملزم گرفتار، بینظیر بھٹو ائر پورٹ سے ملزم منشیات سمگل کرنے میں کامیاب ہو گیا۔
تفصیلات کے مطابق کلر سیداں کے اظہر محمود