تارکین وطن کی خبریں
  یونان میں پاکستانیوں پر نسلی حملے،پاکستانی سفیر کی یونانی اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں

ایتھنز(مرزا ندیم بیگ )یونان میں پاکستانی امیگرنٹس نسلی تعصب کا شکار ہیں اور ان پر نسلی تعصب کے خونی حملے جاری ہیں۔اس صورتحال میں یونان میں متعین پاکستانی سفیرخالد عثمان قیصر نے نوٹس لیا اور ان واقعات کے تناظر میں یونانی حکام سے ملاقاتیں کی&

 
 
  دعوت اسلامی کے زیر اہتمام عظیم الشان ذکر محفل نعت بسلسلہ شہدا کربلا ، حاجی مولانا محمد عمران عطاری کاخطاب ،سینکڑوں افراد کی شرکت

بارسلونا(دوست نیوز)دعوت اسلامی اسپین کے زیر انتظام عظیم الشان ذکر محفل نعت بسلسلہ شہدا کربلا بارسلونا سنٹر میں منعقد ہوئی ،جس میں بارسلونا اور اس کے گردو نواح کے اضلاع کے پاکستانیوں نے بھر پور شرکت کی۔محفل کا آغاز تلاوت قرآن مجید اور نع&

 
 
  بارسلونا کرکٹ کلب کے پریذیڈ نٹ خالدشہباز چوہان کا کلب کے کھلاڑیوں کے اعزاز میں عشائیہ

بارسلونا(پ ر)بارسلونا کرکٹ کلب جواس سال کی کاتالان کرکٹ لیگ کی چیمپئین ہے اس کے کھلاڑیوں کے اعزاز میں عشائیہ اور کلب میٹنگ اور سپینش لیگ کے فائنل اور اگلے سال کی پلاننگ کی حوالے سے بات چیت ہوئی اور کھلاڑیوں کی ایکسٹرا آوٹ سٹینڈنگ پرفارمنس پر

 
 
  پوری قوم پاک فوج کیساتھ کھڑی ہے : چوہدری محمد عباس ( ناروے )

کھاریاں ( زمان احسن ) سینئرنائب صدر پاک ناروے فورم چوہدری محمد عباس ( آف مہمند چک ) نے کہا ہے کہ پوری قوم پاک فوج کیساتھ کھڑی ہے ۔ پاکستان کی بقاء و سالمیت کیلئے پاکستان آرمی کی خدمات ناقابل فراموش ہیں ۔ پاک فوج نے ہزاروں قربانیاں دیکر وطن عزیز کو 

 
 
  برطانیہ کے ٹیچر کی طرف سے پاکستان میں سکول کے لئے دو لاکھ روپے مالیت کا فرنیچرعطیہ

بیول: بھٹیاں بھڈانہ سے تعلق رکھنے والے شفیلڈ برطانیہ میں مقیم معروف ٹیچر چوہدری محمد اکرم کی طرف سے گورنمنٹ بوائز ہائی سکول بھڈانہ کے طلبہ کے لئے دو لاکھ روپے مالیت کا نیافرنیچر عطیہ کیا گیا ہے۔ جس میں ساٹھ امتحانی کرسیاں ، تین میز، ایک وائٹ